بعض نورانی تعویذات میں مؤکلات کے نام لکھے جاتے ہیں جیسے یابدوح یا کلکائیل اس کا کیا حکم ہے؟ پہلی اور تیسری رکعت کےدوسرے سجدے کےبعد تھوڑی دیر بیٹھ کر پھر اٹھناچاہیے یا سجدہ کر کے فورا کھڑا ہونا چاہیے؟ ہمبستری کے بعد شرمگاہ کو کپڑے سے بالکل صاف کرلیا گیا بعد میں وہاں پسینہ آیااور کپڑوں کو لگ گیا تو کیا کپڑے ناپاک ہوجائیں گے؟ ایک شخص نے کہا کہ اگر بچہ پیدا ہوا اور اس بچے کو پانی میں ڈالا گیا تو پانی پاک رہے گا اس سے وضو اور غسل بھی کر سکتے ہیں کیا ایسا کہنا درست ہے؟ حدیث کا جب بیان ہوتا ہے تو وہاں سند کا لفظ آتا ہے تو یہ سند کیا چیز ہے؟ اگر کوئی 46 کلومیٹر کے فاصلے پر گیا اور دعوت میں شرکت کر کے واپس آرہا تھا کہ راستے میں نماز کا وقت ہوگیا تو اب قصر پڑھنے ہوگی یا پوری کیونکہ آنے جانے کا 92 کلومیٹر بنتا ہے؟ کان سے اگر مسلسل پیپ آرہا ہواور روئی رکھ لیں تو کیا وضو ہوجائے گا؟ کیا نابالغ کی قے پاک ہوتی ہے؟ حیض سے پانچویں دن پاک ہونے کے بعد دوبارہ داغ لگ جائے تو دوبارہ غسل کرنا ہوگا؟ اگر کسی نے نابالغ میں قسم توڑی تو کیا بالغ ہو کر کفارہ دینا ہوگا؟
WhatsApp Image 2022-04-12 at 3.19.32 PM
Shadow
12312