بدمذہب کا اپنی بدمذہبی چھپا کر سنی عورت سے نکاح کرنا
بدمذہب کا اپنی بدمذہبی چھپا کر سنی عورت سے نکاح کرنا کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ شرعا بدعقیدہ سے نکاح کرنا ناجائز ہے، اب اگر ایک گمراہ شخص خود کو سنی کہہ کر اہل سنت کی کسی لڑکی سے نکاح کرلے اور نکاح کے بعد پتہ چلے کہ اس
مزید پڑھیںانجینئر مرزا کا بیان کہ جس نکاح میں گانا نہ ہو وہ زنا ہے
انجینئر مرزا کا بیان کہ جس نکاح میں گانا نہ ہو وہ زنا ہے کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں فرقہ ”کتابیہ “کا بانی انجینئر محمد علی مرزا جہلمی نےاپنے دو انٹرویوز میں یہ بیانیہ دیا ہے کہ جس نکاح میں گانا نہ ہو وہ زنا ہے، اور حوالے میں حدیث پاک کو
مزید پڑھیںاگر کسی وجہ سے خلوت و ملاپ نہ ہوسکے تو ولیمہ جائز ہوگا یا ناجائز
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ سنا ہے کہ ولیمہ کے لئے میاں بیوی کا ملاپ ضروری ہے ،اگر کسی وجہ سے خلوت و ملاپ نہ ہوسکے تو ولیمہ جائز ہوگا یا ناجائز ؟ ─── ◈☆◈ ─── الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب مسنون یہ
مزید پڑھیںکیا ٹیلی فون ،انٹرنیٹ، اسکائپ وغیرہ پر نکاح جائز ہے یا نہیں؟
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیاں عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ لڑکی کاخاندان عرب شریف میں ہے اور لڑکے کا پاکستان اب وہ آپس میں نکاح کرانا چاہتے ہیں تو کیا ٹیلی فون ،انٹرنیٹ، اسکائپ وغیرہ پر نکاح جائز ہے یا نہیں؟کوئی طریقہ بتادیں جس سے نکاح درست ہوجائے.؟ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ
مزید پڑھیںنابالغی کی حالت میں نکاح ہوسکتا ہے یا نہیں؟
کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ نابالغی کی حالت میں نکاح ہوسکتا ہے یا نہیں؟ الجواب بعون الملک الوہاب ھدایۃ الحق والصواب نکاح منعقد ہونے کیلئے بالغ ہونا شرط ہے نابالغ کانکاح منعقد ہی نہیں ہوتا ہاں نابالغ اگرسمجھدار ہے تو نکاح منعقد ہوجائے گا مگر ولی کی اجازت پر موقوف رہے گا
مزید پڑھیںدوسری شادی کرنا کیسا
کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلہ میں کہ ایک شادی شدہ شخص اپنی پہلی بیوی سے خوش نہیں اور وہ دوسری شادی کرنا چاہتا ہے مگر سوسائٹی کے ڈر سے کہ لوگ طعنے دیں گے یا برا بھلا کہیں گے یا دونوں بیویوں کے حقوق پورے نہ کر سکنے کا ڈر
مزید پڑھیںاپنی رضاعی بہن کی بیٹی سے نکاح
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص اپنی رضاعی بہن کی بیٹی سے نکاح کرنا چاہتا ہے، کیا اس کا نکاح کرنا جائز ہوگا۔ بینوا توجروا۔ الجواب بعون الملک الوھاب اللہم ھدایة الحق والصواب رضاعی بہن کی بیٹی سے کسی صورت نکاح جائز نہ
مزید پڑھیںخدمت کو حق مہر مقرر کرنا
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ سورۃ القصص میں حضرت شعیب علیہ السلام نے 8 سال ( ٹوٹل 10 سال اس میں سے 2 سال optional ) حضرت موسی علیہ السلام سے بکریاں چرانے کو اپنی بیٹی کے نکاح کے لیے مقرر فرمایا میں نے سنا ہے پہلے شریعت کے احکامات بھی
مزید پڑھیںنماز میں سورۃ الفاتحہ کے بعد ایک ہی سورت پڑھنا
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک آدمی شروع سے فرض، سنت، نفل ہر نماز میں سورۃ الفاتحہ کے بعد ایک ہی سورت سورۃ الاخلاص پڑھتا رہا حالانکہ اس کو اور بھی سورتیں یاد تھیں تو کیا اس کی پچھلی ساری نمازیں ہوگئیں؟ بسم الله الرحمن الرحيم الجواب
مزید پڑھیںصلّوا خلف کل بر و فا جر حدیث کی تاویل
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر فاسق معلن کے پیچھے نماز مکروہ تحریمی ہے تو ایک حدیث پاک ہے:صلّوا خلف کل بر و فا جر یعنی” ہرایک نیک وبدکے پیچھے نماز پڑھو۔ اس حدیث کی کیا تاویل ہے؟ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ یاد رکھیں کہ
مزید پڑھیں