ایک شخص نے بھول کر احرام میں ایسے جوتے پہن لئے جس سے ابھری ہڈی چھپ گئی ایسا چند سیکنڈز کے لئے ہوا اسے یاد آگیا اس نے اتار دیے اب کیا کفارہ ہے؟ مقدس اوراق جلانا کیسا؟ کیا 95 روپے کے سکے 100 روپے کے نوٹ کے بدلے دینا صحیح ہے؟ ناک زور لگا کر صاف کی تو جما ہوا خون نکلا تو وضو ٹوٹ جائے گا؟ ایک شخص 124 کلومیٹر کا سفر اختیار کر کے اپنی منزل پر پہنچا اور وہاں پہنچ کر اس نے اقامت کی نیت کی مگر اسے پتا تھا کہ اسے 3دن بعد 25 کلومیٹر کا سفر کرنا ہے اور پھر 3 دن بعد 15 کلومیٹر کا تو کیا اس کی اقامت درست ہوئی؟ بعض لوگ بیرون ملک سفر یا دیگر جگہوں پر بینک اسٹیٹمینٹ دکھانے کے لئے لوگوں سے قرضہ لے کر اپنے اکاؤنٹ میں رکھتے ہیں اور پھر کچھ لاکھ اوپر دے کرقرض واپس کرتے ہیں؟ کیا بسم اللہ الرحمن الرحیم کے اعداد 786 ہیں؟ایک شخص نے کہا کہ اگر اس میں موجود ر کو دو بار شمار کریں یا ایک بار اعداد 786 نہیں بنتے۔ امازون یا ڈی ایچ ایل سے اس طرح بھی خریداری ہوتی ہے کہ ایک باکس کلو کے حساب سے خریدا جاتا ہے مگر اس میں ہے کیا یہ نہ خریدار کو پتا ہوتا ہے نہ بیچنے والے کو کیا اس طرح خریداری جائز ہے؟ یہ شعر کہنا کیسا:”آدم کے کسی روپ کی تحقیر نہ کرنا پھرتا ہے زمانے میں خدا بھیس بدل کر“؟ گھوڑے کا گوشت کھانا کیسا؟
User Avatar

Nazra Quran Pak+Fiqh Course

13 Weeks
All levels
0 lessons
0 quizzes
0 students

  • Nazra Quran
  • Pak+Tajweed
  • Farz Uloom

[erforms id=”1947″]