عیدین کی کل تکبیرات کتنی ہے احادیث سے ثابت کریں۔؟
کیا فرماتے ہیں علماء دیں مسئلہ ھذا کہ بارے میں کہ عیدین کی کل تکبیرات کتنی ہے احادیث سے ثابت کریں۔؟ بسم الله الرحمٰن الرحیم الجواب بعون الملک الوهاب اللهم هدایة الحق والصواب عیدین میں کل چھ زائد تکبیریں ہیں جو احادیث رسول سے ثابت ہیں لیکن یہ بات ملحوظ خاطر رہے کہ نماز عید
مزید پڑھیںعید کی نماز کا وقت کب سے کب تک ہے؟
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ عید کی نماز کا وقت کب سے کب تک ہے؟ بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ عید کی نماز کا وقت سورج نکلنے کے بیس منٹ بعد سے لیکر ضَحوۂ کُبرٰی یعنی نصف النہار
مزید پڑھیںاگر نمازِ عید کی پہلی رکعت میں شامل نہ ہو سکے تو بعد میں اسے کیسے ادا کریں گے؟
سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر نمازِ عید کی پہلی رکعت میں شامل نہ ہو سکے تو بعد میں اسے کیسے ادا کریں گے؟ بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب بعون الملك الوھاب اللھم ھدایة الحق و الصواب نمازِ عید کی اگر ایک رکعت رہ گئی تو اس کو پڑھنے
مزید پڑھیںعید کی نماز کےلئے کیا کیا سنتیں و آداب ہیں
عید کی نماز کےلئے کیا کیا سنتیں و آداب ہیں براہ کرم رہنمائی فرمائیں. الجواب بعون الملک الوہاب ھدایۃ الحق والصواب نماز عید کےلئے عید گاہ کی طرف جلد جانااور عید گاہ کی طرف پیدل جانااور نماز عید سے پہلے صدقۂ فطر ادا کرنا اورآتے جاتے ہوئے راستہ تبدیل کرنا اور نماز عید کی طرف
مزید پڑھیںعید کی نماز فرض ہے یا واجب یا سنت؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین مسئلہ ذیل میں کہ عید کی نماز فرض ہے یا واجب یا سنت؟ بینوا توجروا۔ الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب۔ عید ( خواہ عید الفطر ہو یا عید الاضحیٰ ) کی نماز پڑھنا واجب ہے۔ عید الفطر عباداتِ رمضان کی توفیق ملنے
مزید پڑھیںعید کی نماز اگر رہ جائے تو کیا کریں
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین مسئلہ ذیل میں کہ عید کی نماز اگر رہ جائے تو کیا کریں اگر پورے شہر میں ایک جگہ نماز ملنے کی امید ہو تو کیا اس جگہ جا کر پڑھنا لازم ہے اگر پورے شہر میں کسی بھی جگہ نماز ملنے کی امید نہ
مزید پڑھیںبڑی عید کو بھوکا رہنا اور اپنی قربانی کے گوشت سے کھانا اور اس عمل کو روزہ کہنا
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ بڑی عید کو بھوکا رہنا اور اپنی قربانی کے گوشت سے کھانا اور اس عمل کو روزہ کہنا کیسا؟ الجواب بعون الملک الوهاب اللهم هداية الحق والصواب بڑی عید کے دن مستحب یہ ہے کہ نماز عید سے پہلے کچھ نہ کھایا
مزید پڑھیں