پیر نصیر صاحب کی قبر تبدیل کرنے کی شرعی حیثیت
پیر نصیر صاحب کی قبر تبدیل کرنے کی شرعی حیثیت کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ پچھلے دنوں پیر نصیر الدین صاحب کی قبر تبدیل کی گئی اور اس تبدیلی کے وقت ایک مولوی صاحب وہاں تقریرکررہے تھے کہ پیر صاحب کی وصیت تھی کہ مجھے میرے والد صاحب کے پاس دفن
مزید پڑھیںسوالاتِ قبربعض مسلمانوں سے نہیں ہوں گے
سوال: سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ نظر سے گزری کہ 8قسم کے لوگوں سے سوالات قبر نہیں ہونگے وہ یہ ہیں:شہید،اسلامی سرحد کی حفاظت کرنے والا،مرضِ طاعون سے فوت ہونے والا،طاعون کے زمانے میں طاعون کے علاوہ کسی اور مرض سے فوت ہونے والا جبکہ صابر ہو اور ثواب کی امید رکھتا ہو،صدیق،بچے،جمعے کے دن
مزید پڑھیںغلطی سے کسی غیر مسلم کے لیے زبان سے بھائی نکل گیا
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ غلطی سے کسی غیر مسلم کے لیے زبان سے بھائی نکل گیا کیونکہ جہاں ہم کام کرتے ہیں وہاں غیر مسلم بھی کام کرتے ہیں تو کیا گناہ ہوگا؟ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ پوچھی گئی صورت کا حکم یہ ہے
مزید پڑھیںایمان ابی طالب اور یزید پلید
مفتی صاحب کی بارگاہ میں سوال عرض ہےکہ اہلسنت یزید کے کفر میں خاموشی اختیار کرتے ہیں کہ لاکھ ظالم لعین پلید تھا مگر کافر نہیں کہا جاتا لیکن ! ابو طالب کے لیے کافر لکھا جاتا ہے جب اہلسنت یزید کے ایمان کے معاملہ میں خاموش ہے تو ابو طالب کے کافر ہونے کی
مزید پڑھیںتقلید شخصی کی شرعی حیثیت
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین مسئلہ ذیل میں کہ تقلید شخصی کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب۔ قرآنی آیات، احادیثِ صحیحہ، عملِ امت اور اقوالِ مفسرین سے تقلید کا واجب ہونا ثابت ہے۔ جو شخص خود مجتھد نہ ہو اس پر چاروں اماموں
مزید پڑھیںحضرت عمر فاروق کی شہادت کس دن ہوئی
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے میں کہ حضرت عمر فاروق کی شہادت کس دن ہوئی؟ الجواب حضرت عمر فاروق کی شہادت یکم محرم الحرام سن 24 ہجری کو ہوئی ،جیسا کہ تاریخ کی مشہور کتابوں میں اس کو ذکر کیا گیا ہے۔ تاریخ دمشق میں ہے کہ: أخبرنا أبو الأعز قراتكين بن الأسعد
مزید پڑھیںبخشش والی راتوں اور دنوں میں کن کی بخشش ہوتی ہے؟
سوال : بخشش والی راتوں اور دنوں میں جو اللہ عزوجل بخشش فرماتا ہے یہ حکم عمومی ہے یا بعض خاص لوگوں کی بخشش ہوتی ہے۔ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَاب بخشش والی راتوں اور دنوں میں مخصوص اشخاص کے علاوہ سبھی کی بخشش کر دی جاتی ہے
مزید پڑھیں