کبوتر وغیرہ پرندوں کو پالنے کی شرعی حیثیت
کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارےمیں کہ کبوتر وغیرہ پرندوں کو پالنا جائز ہے؟ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الجواب بعون الملک الوھاب اللٰھم ھدایۃ الحق وا لصواب کبوتر وغیرہ حلال پرندے پالنے کی چند شرائط ہیں: (1) ان کے دانہ پانی میں ہرگز کمی نہ ہونے دی جائے یعنی وہ بھوکے پیاسے نہ رہیں۔
مزید پڑھیںمخصوص کمپنی کے نام پر اسی کمپنی کے اجزاء فروخت کرنا
سوال: مفتی صاحب ایک کمپنی جو ترکی میں مثلاً ABC کے نام سے رجسٹرڈ ہے ، یہ کیمیکل کی کمپنی ہے، چند ملکوں میں کام کرتی ہے، پاکستان میں یہ کمپنی رجسٹرڈ نہیں اور نہ ہی اسکا کوئی سیٹ اپ ہے، لوگ اپنے طور پر اس کمپنی کی چیز منگوا کر سیل کرتے ہیں، کیا
مزید پڑھیںاہل خانہ سے تین دن بعد تعزیت کرنے کیسا ہے؟
سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ان مسائل کے بارے میں کہ اہل خانہ سے تین دن بعد تعزیت کرنے کیسا ہے۔؟ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ تعزیت کا وقت وفات سے تین دن تک ہے افضل یہ ہے کہ پہلے ہی دن تعزیت کی جائے۔ البتہ جس شخص کو فوتگی کا علم
مزید پڑھیںپیشاب کی بہت باریک چھینٹیں جن سے بچنا مشکل ہو
مفتی صاحب اگر مسجد کے استنجاء خانہ میں ٹائلٹ کی گہرائ کم ہو، دوران پیشاب، جسم اور کپڑوں پر پیشاب کی بہت باریک چھینٹیں پڑ جائیں جن سے بچنا مشکل ہو تو کیا حکم شرع ہو گا.؟ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ حتی الامکان پیشاب کی چھینٹوں سے بچنا چاہیے کیونکہ حدیث
مزید پڑھیںکیا ہم آقا کریم ﷺ کی طرف سے بھی قربانی کر سکتے ہیں؟
سوال:مفتی صاحب کیا ہم آقا کریم ﷺ کی طرف سے بھی قربانی کر سکتے ہیں؟ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب ایام قربانی میں آقاﷺ کی طرف سے قربانی ہوسکتی ہے کہ یہ عمل تو حدیث پاک سے ثابت ہے اور اس سے مقصود ایصال ثواب اور تبرک ہوتا
مزید پڑھیںمخصوص ایام میں کوئی وظیفہ
مفتی صاحب کیا اسلامی بہن مخصوص ایام میں کوئی وظیفہ کر سکتی ہے ۔ اور کیا انہی دنوں میں کوئی قرآنی آیت پڑھ کر بچوں کے اوپر دم کر سکتی ہے؟ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ 1- مخصوص ایام میں عورت قرآنی آیات کے علاوہ دیگر اوراد وظائف پڑھ سکتی ہے ،
مزید پڑھیںعام دونوں کی نسبت زیادہ ریٹ لینا
لوگ عید کے مواقع میں ریٹ عام دونوں کی نسبت زیادہ کردیتے ہیں. کیا یہ زیادہ Profit لینا جائز ہے خاص کر ان دنوں میں، اس کے بعد ریٹ پھر نارمل ہوجاتے ہیں خصوصاً درزی، قصاب، نائی وغیرہ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ شریعت نے نفع کی مقدار مقرر کیئے بغیر تجارت
مزید پڑھیںبیرون ملک کسی مسلمان سے گوشت،چکن یا قیمہ خریدنا
کیا فرماتے ہیں علماۓ دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ بیرون ملک جب ہم گوشت،چکن یا قیمہ خریدتے ہیں تو پاکستانی شاپ سے خریدتے ہیں جوکہ ان کے کہنے کے مطابق اس کو مسلمانوں نے تکبیر پڑھ کر ذبح کیا ہے ۔ لیکن کبھی ارد گرد کے لوگ کہتے ہیں کہ یہ لوگ شرعی
مزید پڑھیںٹوپی پہ ماشاءاللہ لکھا ہو اور بچہ پیدا ہوتے ہی اس کو پہنا دینا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین مسئلہ ذیل میں کہ ایک ٹوپی پہ ماشاءاللہ لکھا ہوتا ہے بچہ پیدا ہوتے ہی اس کو کبھی کبھار پہنا دیتے ہیں، نہلایا بھی نہیں ہوتا کیا ایسا کرنا درست ؟ الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب۔ بچہ پیدا ہوتے ہی اس کو
مزید پڑھیںنان کسٹم پیڈ گاڑیوں کا خریدنا کیسا ہے ؟
سوال ۔ نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کا خریدنا کیسا ہے ؟ الجواب ۔ بعون الملک الوھاب نان کسٹم پیڈ گاڑیاں ( یعنی وہ گاڑیاں جو بارڈرز وغیرہ پر خریدی جاتی ہیں اور ان کا ٹیکس ادا نہیں کیا جاتا ) فی نفسہٖ یہ عقد جائز ہے کہ شرعاً اس میں قباحت نہیں ہے ۔
مزید پڑھیں