مزار کی زیارات کرنا
ہمارے بنگلہ دیش میں جو لوگ بت پرستی کرتے ہیں ان کو پوزاری یعنی پوجاری کہتے ہیں ، مسلمان لوگ مزار کی زیارات کرتے ہیں تو بدمذہب لوگ ان کو مزار پوزاری کہتے ہیں. بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ زیارتِ قبور سنت ہے، خصوصاً اولیاء کرام کے مزارات
مزید پڑھیں