عورت کے لیے مسواک کرناسنت ہے یا نہیں
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین مسئلہ ذیل میں کہ عورت کے لیے مسواک کرناسنت ہے یا نہیں؟ نیز اگر عورت دنداسہ یا کوئی اورچیز استعمال کرے تو اسے مسواک کا ثواب ملے گا یا نہیں؟ الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب۔ عورتوں کے لئے مسواک کرنا ام المومنین حضرت
مزید پڑھیںاگر کسی پر قرض ہوتو کیا وہ صدقات وخیرات کرسکتے ہیں
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگر کسی پر قرض ہوتو کیا وہ صدقات وخیرات کرسکتے ہیں ؟ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ جس کے اوپر قرض وہ پہلے اپنا قرض ادا کرے پھر نفلی صدقہ دےکہ قرض میں بلاوجہ تاخیر کرنا جائز نہیں۔ البتہ
مزید پڑھیںبغیر ٹکٹ کے ریلوے میں سفر کرنا
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ بغیر ٹکٹ کے ریلوے میں سفر کرنا کیسا ہے ؟ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ بغیر ٹکٹ ٹرین میں سفر کرنا قطعاً جائز نہیں کیوں کہ یہ ایک قسم کا دھوکہ ہے اور پکڑے جانے پر ذلت ورسوائی کا سخت سامنا
مزید پڑھیںعورت پر شوہر کی خدمت کرنا واجب ہے یا نہیں
سوال: کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ عورت پر شوہر کی خدمت کرنا واجب ہے یا نہیں ؟مثلا کھانا پکا کردینا؟ الجواب بعون الملک الوهاب اللهم هداية الحق والصواب۔ شوہر کی خدمت عورت پر لازم ہے۔باقی کھانا پکاکر دینا بھی خدمت ہی میں سے ہے البتہ اگر وہ اعلی گھرانے
مزید پڑھیںبیٹے کا نام محمد رکھنے کی فضیلت اور اس کا ادب
سوال: اپنے بیٹے کا نام محمد رکھنے کی کیا فضیلت ہے اور اس کا ادب کیا ہے؟ الجواب بعون الملک الوھاب اللّھم ھدایۃ الحق و الصواب اپنے بیٹے کا نام محمد رکھنا باعث خیر و برکت ہے چنانچہ رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا من ولد له مولود فسماه محمداً حباً لي
مزید پڑھیںاپنا نام محی الدین، شمس الدین وغیرہ رکھنا
سوال : اپنا نام محی الدین، شمس الدین وغیرہ رکھنا کیسا ہے؟ الجواب بعون الملک الوھاب اللّھم ھدایۃ الحق و الصواب اپنا نام شمس الدین، محی الدین وغیرہ رکھنا ممنوع ہے کیونکہ وہ نام جن میں تزکیہ نفس اور اپنی بڑائی ہو، جس کی وجہ سے مسمی (جس کا نام ہے اس )کا دین میں
مزید پڑھیںایسا کتا جو گھر کے پالتو جانوروں کو ایذا دیتا ہو یا کھا جاتا ہو، اسے مارنا کیسا ہے؟
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایسا کتا جو گھر کے پالتو جانوروں(جیسے مرغی اور بطخ وغیرہ) کو ایذا دیتا ہو یا کھا جاتا ہو، اسے مارنا کیسا ہے؟ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ پوچھی گئی صورت کا حکم یہ ہے کہ ایسا کتا جو گھر کے
مزید پڑھیںکارٹون والی شرٹ بچوں کو پہنانا کیسا ہے؟
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ کارٹون والی شرٹ بچوں کو پہنانا کیسا ہے؟ الجواب بعون الملك الوهاب اللهم هداية الحق والصواب اگر شرٹ پر ایسا کاٹون ہے جو کسی ذی روح کی حکایت نہیں کرتا محض خیالی مخلوق ہے تو وہ تصویر کے حکم میں نہیں آتا ایسی شرٹ بچے کو
مزید پڑھیںمسجد کی ٹوپی پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے ؟
سوال :مسجد کی ٹوپی پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے ؟ الجواب بعون الملک الوھاب اللّھم ھدایۃ الحق و الصواب مساجد کے اندر عام طور پر جو پلاسٹک یا کپڑے وغیرہ کی ٹوپیاں رکھی ہوتی ہیں ان میں نماز پڑھنا مکروہ ہے.کیونکہ ایسا لباس جس کو پہن کر کوئی شخص معزز لوگوں کے سامنے جانا
مزید پڑھیںعیسائیوں کے ساتھ کرسمس کیک کاٹنا کیسا ہے؟
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ ایک مسلمان کا گرجے میں جاکر عیسائیوں کے ساتھ کرسمس کیک کاٹنا کیسا ہے؟ جو یہ کہے کہ اس سے ان عیسائیوں کی دین اسلامی کی تبلیغ کرنے میں آسانی ہوگی تو اس کی یہ دلیل کس حد تک درست ہے الجواب بعون الملك الوهاب اللهم
مزید پڑھیں