کیا پسند کی شادی کرنا جائز ہے
سوال :کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں :کیا پسند کی شادی کرنا جائز ہے؟ الجواب بعون الملک الوھاب اللہم ھدایۃ الحق والصواب آج کل مرد و عورت کے مخلوط نظام ، پردے کے فُقدان ، بے شرمی و بے حیائی کے فَروغ نیز موبائل اور انٹر نیٹ کے غلط استعمال وغیرہ
مزید پڑھیںچار ماہ تک بغیر عذرِ شرعی بیوی سے صحبت نہ کرنا
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ بچے کی ولادت کے وقت بیوی کی خواہش ہےکہ شوہر اس کے پاس ہو لیکن وہ دوسرے شہر میں ہونے کی وجہ سے نہیں آتا۔کیا کام کرنا زیادہ ضروری ہے ؟4ماہ سے زیادہ ہو گئے شوہر نہیں آیا بیو ی کیا کرے؟ الجواب بعون الملك الوهاب
مزید پڑھیںبیٹے کا نام محمد رکھنے کی کیا فضیلت ہے
سوال: اپنے بیٹے کا نام محمد رکھنے کی کیا فضیلت ہے اور اس کا ادب کیا ہے؟ الجواب بعون الملک الوھاب اللّھم ھدایۃ الحق و الصواب اپنے بیٹے کا نام محمد رکھنا باعث خیر و برکت ہے چنانچہ رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:من ولد له مولود فسماه محمداً حباً لي وتبركاً
مزید پڑھیںمردوں کا لال یا پیلے رنگ کے کپڑے پہننا
سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل مارکیٹ میں مردوں کے لئے لال(red) اور پیلے(yellow) اور مختلف رنگوں کے لباس ہوتے ہیں کیا مرد اسے پہن سکتا ہے؟ الجواب بعون الملك الوھاب اللھم ھدایة الحق و الصواب مردوں کو دو رنگوں کے علاوہ کسی بھی رنگ کا جائز لباس
مزید پڑھیںمسلمان کا کافر کی دوکان پر شراب بیچنے کی نوکری کرنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین مسئلہ ذیل میں کہ ایک مسلمان کا کافر کی دوکان پر شراب بیچنے کی نوکری کرنا کیسا ہے؟ الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب۔ ایک مسلمان کا غیر مسلم کی دوکان پرشراب بیچنے کی نوکری کرنا جائز نہیں۔ وجہ یہ ہے کہ جن
مزید پڑھیںکیا مسلمان کے لئے حلال ہے کہ وہ کافروں کی دکان پر کافر ہی کو شراب بیچے
سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلے کے بارے میں کہ کفار کی اکثریت والے بعض ممالک میں غیر مسلموں کی دکانوں پر شراب عام بکتی ہے اور ایسی دکانوں پر مسلمان نوکری کرتے ہیں کیا مسلمان کے لئے حلال ہے کہ وہ کافروں کی دکان پر کافر ہی کو شراب بیچے؟ کیا اس کی
مزید پڑھیںغیر مسلم کی دوکان پر شراب بیچنا کیسا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین مسئلہ ذیل میں کہ غیر مسلم کی دوکان پر شراب بیچنا کیسا ہے؟ بینوا توجروا۔ الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب۔ غیر مسلم کی دوکان پر شراب بیچنا شرعاً ناجائز و گناہ ہے۔ وجہ یہ ہے کہ جن چیزوں کا کھانا پینا خود
مزید پڑھیںرضاعت کا ایک مسئلہ
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین مسئلہ ذیل میں کہ جس عورت کا دودھ پیا ہو اس عورت کی بچی سے اس دودھ پینے والے کے بھائی کا نکاح ہوسکتا ہے یا نہیں؟ جواب: جس عورت کا دودھ پیا ہو اس عورت کی بچی سے اس دودھ پینے والے کے بھائی
مزید پڑھیںآرٹیفشل جیولری استعمال کرنا عورتوں کے لیے کیسا ہے
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین مسئلہ ذیل میں کہ آرٹیفشل جیولری استعمال کرنا عورتوں کے لیے کیسا ہے ؟ اور اسے پہن کر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے ؟ بینوا توجروا۔ جواب: الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب۔ عمومِ بلویٰ کی وجہ سے علماء کرام نے آرٹیفشل
مزید پڑھیںویگن یا کار وغیرہ میں نماز پڑھنا کیسا ؟
ویگن یا کار وغیرہ میں نماز پڑھنا کیسا ؟ اَلْجَوابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ ویگن،بس کار اور ٹرین میں نفل نماز تو پڑھ سکتے ہیں، اگر کھڑے ہوکر پڑھنا ممکن نہیں تو بیٹھ کر اشارے سے بھی پڑھ سکتے ہیں۔ قبلے کی طرف منہ کرکے نماز پڑھنا ممکن ہو تو قبلہ طرف
مزید پڑھیں