نظر بد میں مرچیں سر پر سے گھما کر جلانا
کیا فرما تے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ نظر بد میں مرچیں سر پر سے گھما کر جلانا کیسا؟ الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق وا لصواب نظر بد میں مرچیں سر پر سے گھما کر جلانے کا جو ٹوٹکہ ہمارے ہاں رائج ہے اس میں کوئی شرعی قباحت نہیں
مزید پڑھیںفنائے مسجد کے کسی حصہ مثلاً اسٹور وغیرہ کو کرایہ پر دینا
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ فنائے مسجد کے کسی حصہ مثلاً اسٹور وغیرہ کو کرایہ پر دینا کیسا ہے؟ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ مسجد کے کسی بھی جز کو کرائے پر دینا جائز نہیں ہے بلکہ یہ ناجائز و حرام ہے کیونکہ یہ مسجد کی حرمت (ادب)
مزید پڑھیںمسجد میں امام کا عورتوں کو دم کرنا
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ مسجد میں امام کا عورتوں کو دم کرنا،نیز روحانی علاج کا سامان اور دوائیں مسجد کی الماری میں رکھنا اور ان کو بیچنا کیسا ہے؟ بسم الله الرحمن الرحيم الجواب بعون الملک الوهاب اللهم هداية الحق والصواب مسجد میں فی سبیل اللہ
مزید پڑھیںبخشش والی راتوں اور دنوں میں کن کی بخشش ہوتی ہے؟
سوال : بخشش والی راتوں اور دنوں میں جو اللہ عزوجل بخشش فرماتا ہے یہ حکم عمومی ہے یا بعض خاص لوگوں کی بخشش ہوتی ہے۔ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَاب بخشش والی راتوں اور دنوں میں مخصوص اشخاص کے علاوہ سبھی کی بخشش کر دی جاتی ہے
مزید پڑھیںچاندی کے انگوٹھی دو نگینوں کے ساتھیوں پہننا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین مسئلہ ذیل میں کہ ایک چاندی کے انگوٹھی دو نگینوں کے ساتھیوں پہننا کیسا ہے؟ بینوا توجروا۔ الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب۔ مرد کو زیور پہننا مطلقاً حرام ہے، صرف چاندی کی ایک انگوٹھی جائز ہے، جو وزن میں ایک مثقال یعنی
مزید پڑھیںشکار کرنا کیسا
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ شکار کرنا کیسا؟ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ شکار اگر غذا یا دوا یا تجارت کی غرض کے لیے کیا جائے تو یہ جائز ہے کیونکہ اللّٰہ تبارک و تعالیٰ نے قرآن مجید میں شکار کی اجازت
مزید پڑھیںنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نور ہیں یا نہیں
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین مسئلہ ذیل میں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نور ہیں یا نہیں ؟ اور اگر نور ہیں تو جو شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو نور نہ مانے اس کے لیے کیا حکم شرع ہے ؟ بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق
مزید پڑھیںانگوٹھی کے نگینے کو کس طرف رکھنا چاہیے
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین مسئلہ ذیل میں کہ انگوٹھی کے نگینے کو کس طرف رکھنا چاہیے ؟ الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب۔ انگوٹھی پہننا اُنھیں کے لیے سنت ہے جن کو مُہر کرنے ( یعنی اِسٹامپ STAMP لگانے ) کی حاجت ہوتی ہے، جیسے سلطان و
مزید پڑھیںمچھلی کے علاوہ دریا کے بقیہ جانور کھانا
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ مچھلی کے علاوہ دریا کے بقیہ جانور کھانا حلال ہے یا نہیں؟ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ مچھلی کے علاؤہ دریا کے دیگر جانور کھانا حرام ہیں، کیونکہ سرکارِ دو عالم صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے سمندری
مزید پڑھیںمسجد میں اپنی ذات کے لیے سوال کرنا کیسا اور ایسے شخص کو دینا کیسا
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے میں کہ مسجد میں اپنی ذات کے لیے سوال کرنا کیسا اور ایسے شخص کو دینا کیسا؟ الجواب بعون الملک الوھاب اسکی تفصیل کچھ اس طرح ہے کہ 1)جو ضرورت مند نہ ہو اس کا بھیک مانگنا حرام اور اس کو دینا بھی حرام ہے۔ 2)ایسا ضرورت مند
مزید پڑھیں