خواتین کا بغیر محرم اکیلے بیرونِ ملک تعلیم کے لیے جانا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین مسئلہ ذیل میں کہ خواتین کا بغیر محرم اکیلے بیرونِ ملک تعلیم کے لیے جانا کیسا ؟ اور ایسی خاتون کی ویزا و یونیورسٹی داخلہ کے لیے رہنمائی کرنا کیسا ہے جن کا معلوم ہو کہ یہ اکیلی ہی آئیں گی اور شوہر کے آنے
مزید پڑھیںنان کسٹم پیڈ گاڑیوں کا خریدنا کیسا ہے ؟
سوال ۔ نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کا خریدنا کیسا ہے ؟ الجواب ۔ بعون الملک الوھاب نان کسٹم پیڈ گاڑیاں ( یعنی وہ گاڑیاں جو بارڈرز وغیرہ پر خریدی جاتی ہیں اور ان کا ٹیکس ادا نہیں کیا جاتا ) فی نفسہٖ یہ عقد جائز ہے کہ شرعاً اس میں قباحت نہیں ہے ۔
مزید پڑھیںہیلتھ انشورنس کروانا
آسٹریلیا میں میڈیکل بہت مہنگا ہے اگر ہیلتھ انشورنس نہ کروائی جائے تو بہت آزمائش ہو سکتی ہے۔ صرف ہاسپٹل کی ایک دن کی فیس 2000 آسٹریلین ڈالر سے زیادہ (پاکستانی دولاکھ ستر ہزار سے زیادہ) ہے۔ ڈاکٹر کی فیس اور ٹیسٹوں کی فیس اس کے علاوہ۔ میں اپنے والدین کو آسٹریلیا بلا رہا ہوں
مزید پڑھیںمعتکف شخص اگر مسجدمیں کموڈ نہ ھو تو اپنے گھر جا سکتا ہے
کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ معتکف شخص اگر مسجدمیں کموڈ نہ ھو تو اپنے گھر جا سکتا ہے ۔اسکی مجبوری یہ ہے کہ ٹوائلٹ کے استعمال سے اسے ناقابل برداشت تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے . بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب بعون الملک الوہاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب.
مزید پڑھیںڈیڑھ بالشت طول کی مسواک بناتا
کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلہ میں کہ زید تقریباً ڈیڑھ بالشت طول کی مسواک بناتا اور استعمال کرتا ہے سمجھانے پر کہتا ہے کہ خود ہی چھوٹی ہوجاۓ گی تو زید کا ایسا کرنا کیسا؟ الجواب بعون الملک الوھاب اللہم ھدایۃالحق والثواب زید کو ایسا نہ چاہیے کہ مسواک زیادہ
مزید پڑھیںخون کی کمی کے باعث حمل گرانا
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ دو ماہ سے کم کا حمل ہے ڈاکٹر نے عورت کو کہا ہے کہ آپ اتنی طاقت نہیں رکھتیں کہ اس کو پیدا کر سکیں یعنی کہ بہت خطرناک ہو سکتا ہے خون کی بھی کمی ہے پہلے بھی تین آپریشن ہو
مزید پڑھیںشراب کی بوتل کسی غیر مسلم کو تحفے میں دینا
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ یہاں آفس میں جب کوئی نوکری چھوڑے اس وقت یا کرسمس کے موقع پر اکثر غیر مسلم لوگ شراب کی بوتل تحفے میں دے دیتے ہیں ہیں کیا وہ شراب کی بوتل کسی غیر مسلم کو تحفے میں دے سکتے ہیں یا پھینک دینا ضروری ہے
مزید پڑھیںسودی رقم صدقہ کرنا
سوال یہ ہے کہ سودی رقم اگر باپ اپنے فقیر بیٹے کو صدقہ کردے تو کیا درست ہے. بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ اگر کسی کے پاس سودی رقم ہو تو اس کے لئیے حکم شرعی یہ ہے کہ اس نے جن سے سودی رقم لی انہیں وآپس
مزید پڑھیںمزار کی زیارات کرنا
ہمارے بنگلہ دیش میں جو لوگ بت پرستی کرتے ہیں ان کو پوزاری یعنی پوجاری کہتے ہیں ، مسلمان لوگ مزار کی زیارات کرتے ہیں تو بدمذہب لوگ ان کو مزار پوزاری کہتے ہیں. بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ زیارتِ قبور سنت ہے، خصوصاً اولیاء کرام کے مزارات
مزید پڑھیںنفلی صدقےکے پیسے کی نیاز بنا سکتے ہیں ؟
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ (1)نفلی صدقےکے پیسے کی نیاز بنا سکتے ہیں ؟ (2)نفلی صدقہ دعوت اسلامی کے بوکس میں جمع کیے ہوئے ہو ں ،تو کیا ان پیسوں سے کسی حاجت مند کو کپڑے اور کھانا کھلا سکتے ہیں؟ بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب بعون الملک الوھاب
مزید پڑھیں