کیا چور یا ڈاکو کو قتل کرنا جائز ہے
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ کیا چور یا ڈاکو کو قتل کرنا جائز ہے؟ بسم الله الرحمن الرحيم الجواب بعون الملک الوهاب اللهم هداية الحق والصواب قتلِ ناحق حرام،گناہ کبیرہ اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے اور جب تک حاجت شدیدہ نہ ہو اس وقت
مزید پڑھیںداڑھی میں کس کس جگہ سے بال کٹوا سکتے ہیں
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام کہ داڑھی کا جو خط بنوایا جاتا ہے اس میں کس کس جگہ سے بال کٹوا سکتے ہیں؟ بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب بعون الملک الوہاب داڑھی کی حدود یعنی کانوں اور گالوں کے درمیان کنپٹیوں،جبڑوں اور ٹھوڑی پر اُگنے والے بالوں تک ہے۔اس کے علاوہ جو بال
مزید پڑھیںشارک(shark)،ڈولفن(dolphin)،اور آکٹپس(octopus)،کھانا
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ شارک(shark)،ڈولفن(dolphin)،اور آکٹپس(octopus)،کھانا حلال ہے یا حرام؟ بسم الله الرحمن الرحيم الجواب بعون الملک الوهاب اللهم هداية الحق والصواب فقہ حنفی کی رو سے دریائی جانور میں صرف مچھلی حلال ہے اس کے علاوہ کوئی دریائی جانور حلال نہیں، تو جس پر مچھلی
مزید پڑھیںتاریخی چرچ یا گردوارہ وغیرہ پر گھومنے کے لئے جانا
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ غیر مسلموں کے تاریخی مقامات مثلاً تاریخی چرچ یا گردوارہ وغیرہ پر گھومنے کے لئے جانا اور وہاں پر غیر مسلم مثلاًسکھوں کا پیلا رومال سرپر باندھنا کیساہے؟ دل میں نیت صرف گھومنا ہو لیکن وہاں پر انٹری کے وقت سر پر وہ رومال
مزید پڑھیںعبد الرحمن کو رحمن بولنا کیسا
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہمارے ساتھ ایک شخص کام کرتا ہے جس کا نام عبد الرحمن ہے اور ہم اس کو رحمن بھائی بولتے ہیں کیا ہمارا ایسا کرنا جائز ہے؟ بسم الله الرحمن الرحيم الجواب بعون الملک الوهاب اللهم هداية الحق والصواب اللہ پاک کے
مزید پڑھیںموبائل میں موجود تصویر
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ ہم نے اپنے موبائل کی سکرین پر ایک دینی شخصیت کی فوٹو لگا رکھی ہے جب ہم نماز کیلئے مسجد میں جاتے ہیں مسجد میں ہم کو یاد آتا ہے کہ ہم نے اپنا موبائل سائلنٹ نہیں کیا جب ہم موبائل کو سائلینٹ کرتے ہیں تو
مزید پڑھیںاللہ تعالی کے لیے عاشق کا لفظ بولنا
سوال : کیا فرماتے مفتیان کرام اس مسئلے میں کہ اللہ تعالی کے لیے عاشق کا لفظ بولنا جائزہے یا نہیں ؟ الجواب اللہ تعالیٰ کے لیے عاشق کا لفظ بولنا ناجائز ہے کیونکہ عاشق حقیقت میں اس کو کہا جاتا ہے جو محبوب کی محبت میں اتنا شدید گرفتار ہوجائے کہ جنون پیدا ہو
مزید پڑھیںحجام کا داڑھی حدشرع سے کم کرنا یا مونڈھنا کیسا؟
کیا فرماتے ہیں مسئلہ ذیل میں کہ حجام کا داڑھی حدشرع سے کم کرنا یا مونڈھنا کیسا؟ اور اگر چھوڑنا چاہتا ہے تو فیملی کی طرف سے دباو ہے زید اس کام کو کیسے جاری رکھ سکتا ہے بینوا توجروا۔ بسم الله الرحمن الرحيم الجواب بعون الملک الوهاب اللهم هداية الحق والصواب حجام (ہیئر ڈریسر)
مزید پڑھیںکیا گھریلو مجبوریوں کے سبب اسلامی بہن گھر سے باہر جا کر کما سکتی ہے؟
سوال:کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ گھریلو مجبوریوں کے سبب اسلامی بہن گھر سے باہر جا کر کما سکتی ہے ؟ بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب بعون المک الوہاب اللہم ھدایۃ الحق والصواب۔ اللہ تعالیٰ نے عورتوں کو یہ حکم ارشاد فرمایا ہے کہ وہ اپنے گھروں میں ٹھہری رہا
مزید پڑھیںمیری کرسمس کہنا کیسا ہے
سوال: میری کرسمس کہنا کیسا ہے ؟آفس میں غیر مسلم مینجر وغیرہ ہوتے ہیں ان کی دلجوئی کے لیے کہہ سکتے؟ بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب بعون الملک الوھاب اللہم ھدایۃ الحق والصواب۔ میری کرسمس کہنے کی ہرگز اجازت نہیں ،کیونکہ کرسمس عیسائیوں کا بنایا ہوا اپنا مذہبی تہوار وشعار ہے جسکی خود عیسائیوں کے
مزید پڑھیں