غیر ذببیحہ مرغی کھانا
مفتی صاحب میرا آپ سے سوال ہے کہ جیسے کہ آپ جانتے ہیں ہم غیر اسلامی ملک میں ہیں اور یہاں مرغی کو ذبح نہیں کرتے ہیں اور جس چھری سے سور کو کاٹ رہے ہیں اس سے ہی مرغی کو کاٹا جارہا ہے اور اس صورت میں ہم مرغی کو کھا سکتے ہیں کہ نہیں
مزید پڑھیںکیا ہم آقا کریم ﷺ کی طرف سے بھی قربانی کر سکتے ہیں؟
سوال:مفتی صاحب کیا ہم آقا کریم ﷺ کی طرف سے بھی قربانی کر سکتے ہیں؟ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب ایام قربانی میں آقاﷺ کی طرف سے قربانی ہوسکتی ہے کہ یہ عمل تو حدیث پاک سے ثابت ہے اور اس سے مقصود ایصال ثواب اور تبرک ہوتا
مزید پڑھیںایک سوہنی دھرتی نام کی ایپلیکیشن
میرا پیارے علماء کرام سے یہ سوال ہے کہ پاکستان کی حکومت نے غیر ملکی پاکستانیوں کے لئے ایک سوہنی دھرتی نام کی ایپلیکیشن متعارف کروائی ہے، اس میں یہ ہوتا ہے کہ غیر ملکی پاکستانی جو پاکستان پیسے بھیجتے ہیں ان پر اس ایپلیکیشن میں پوائنٹ ملتے ہیں مثلاً میں نے جو یہاں سے
مزید پڑھیںمخصوص ایام میں کوئی وظیفہ
مفتی صاحب کیا اسلامی بہن مخصوص ایام میں کوئی وظیفہ کر سکتی ہے ۔ اور کیا انہی دنوں میں کوئی قرآنی آیت پڑھ کر بچوں کے اوپر دم کر سکتی ہے؟ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ 1- مخصوص ایام میں عورت قرآنی آیات کے علاوہ دیگر اوراد وظائف پڑھ سکتی ہے ،
مزید پڑھیںپیشاب یا پاخانہ کے وقت قبلے کی جانب منہ کرنا یا پیٹھ کرنا
باہر کے ممالک میں اگر واش روم قبلہ کی طرف ہو تبدیلی بہت مشکل ہوتو کیا حکم ہے بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب پیشاب یا پاخانہ کے وقت قبلے کی جانب منہ کرنا یا پیٹھ کرنا ناجائز و گناہ ہے اگر کہیں باتھ روم کا رخ اس طرح
مزید پڑھیںجس کولڈرنک میں الکحل ہو اس کا پینا کیسا ہے؟
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ جس کولڈرنک میں الکحل ہو اس کا پینا کیسا ہے؟ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ جس کولڈرنک میں الکوحل شامل ہو اس کا پینا ناجائز و گناہ ہے۔ الکوحل والے مشروبات کے استعمال میں عموم بلوی بھی
مزید پڑھیںچاندی کی ایک انگوٹھی جس کے سائڈ میں نگینے لگے ہوئے ہیں، کیا مرد اسے استعمال کرسکتا ہے؟
سوال: چاندی کی ایک انگوٹھی جس کے سائڈ میں نگینے لگے ہوئے ہیں اور وزن 4.5ماشے سے کم ہے،کیا مرد اسے استعمال کرسکتا ہے؟ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب چاندی کی انگوٹھی جس کا وزن اگرچہ ایک مثقال(4.5ماشے) سے کم ہو مگر اس میں ایک سے زائد نگینے
مزید پڑھیںبیرون ملک کسی مسلمان سے گوشت،چکن یا قیمہ خریدنا
کیا فرماتے ہیں علماۓ دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ بیرون ملک جب ہم گوشت،چکن یا قیمہ خریدتے ہیں تو پاکستانی شاپ سے خریدتے ہیں جوکہ ان کے کہنے کے مطابق اس کو مسلمانوں نے تکبیر پڑھ کر ذبح کیا ہے ۔ لیکن کبھی ارد گرد کے لوگ کہتے ہیں کہ یہ لوگ شرعی
مزید پڑھیںٹوپی پہ ماشاءاللہ لکھا ہو اور بچہ پیدا ہوتے ہی اس کو پہنا دینا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین مسئلہ ذیل میں کہ ایک ٹوپی پہ ماشاءاللہ لکھا ہوتا ہے بچہ پیدا ہوتے ہی اس کو کبھی کبھار پہنا دیتے ہیں، نہلایا بھی نہیں ہوتا کیا ایسا کرنا درست ؟ الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب۔ بچہ پیدا ہوتے ہی اس کو
مزید پڑھیںحرام کمائی کے پیسوں سے ثواب کی نیت سے صدقہ کیا
میں نے کل ایک مفتی صاحب کا بیان سنا تھا جس میں وہ کہہ رہے تھے کہ اگر کسی نے حرام کمائ کے پیسوں سے ثواب کی نیت سے صدقہ کیا تو وہ اسلام سے خارج ہو جائے گا. میرا سوال یہ ہے کہ اگر کوئی کسی کو کہے کہ ایک دن کی جاب ہے
مزید پڑھیں