کبوتر وغیرہ پرندوں کو پالنے کی شرعی حیثیت
کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارےمیں کہ کبوتر وغیرہ پرندوں کو پالنا جائز ہے؟ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الجواب بعون الملک الوھاب اللٰھم ھدایۃ الحق وا لصواب کبوتر وغیرہ حلال پرندے پالنے کی چند شرائط ہیں: (1) ان کے دانہ پانی میں ہرگز کمی نہ ہونے دی جائے یعنی وہ بھوکے پیاسے نہ رہیں۔
مزید پڑھیںقبرستان میں جگہ نہ ہو تو پرانی قبروں میں مردے دفن کرسکتے ہیں؟
کیافرماتے ہیں علمائے دین وشرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ قبرستان میں جگہ نہ ہو تو پرانی قبروں میں مردے دفن کرسکتے ہیں؟ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ پرانی قبر کو کھود کر کسی دوسرے کو اس میں دفن کرنا بلاضرورت, شدید ناجائز وحرام ہے کہ مرنے کے بعد بھی
مزید پڑھیںانسانی بالوں کی خرید و فروخت کرنا اور ان سے کسی قسم کا نفع اٹھانا ناجائز و گناہ ہے۔
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین مسئلہ ذیل میں کہ آج کل انسانی بال خریدے اور بیچے جارہے ہیں، ان کی خریدو فروخت کرنا کیسا ہے؟ بینوا توجروا. الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب۔ انسانی بالوں کی خرید و فروخت کرنا اور ان سے کسی قسم کا نفع اٹھانا
مزید پڑھیںعورت شوہر کی اجازت کے بغیر گھر سے باہر نہیں جا سکتی
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین مسئلہ ذیل میں کہ شوہر اگر بیوی کو اس کے ماں باپ اور دیگر رشتہ داروں کے گھر جانے کی اجازت نہ دے تو کیا بیوی بغیر اجازت جاسکتی ہے؟ بینوا توجروا۔ الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب۔ عورت شوہر کی اجازت کے
مزید پڑھیںوالدین میں سے کس کا حکم ماننا زیادہ ضروری ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلے کے بارے میں کہ والدین میں سے کس کا حکم ماننا زیادہ ضروری ہے؟ بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب بعون الملك الوھاب اللھم ھدایة الحق و الصواب دین اسلام نے والدین کے حقوق کو کثرت سے بیان کیا ہے اور دونوں ہی کی اطاعت و فرمانبرداری کی
مزید پڑھیںوالدین فاسق ہو تو کیا ان سے قطع تعلقی کرسکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین مسئلہ ذیل میں کہ والدین فاسق ہو تو کیا ان سے قطع تعلقی کرسکتے ہیں؟ بینوا توجروا۔ الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب۔ قرآن و حدیث میں کئی مقامات پر والدین کے ساتھ حسنِ سلوک کرنے کا حکم دیا گیا ہے اگرچہ وہ
مزید پڑھیںایک قبر میں بلا ضرورت ایک سے زائد مردوں کو دفن کرنا
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و شرع متین مسئلہ ھذا کے بارے میں کہ اگر کسی نے وصیت کی ہو کہ مجھے میرے دادا کی قبر ہی میں دفن کرنا تو اس وصیت پر عمل کرنا کیسا ۔؟؟ جبکہ اس قبرستان میں اور جگہ دفن کرنے کی بھی نہ ہو۔بینوا توجروا اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ
مزید پڑھیںاہل خانہ سے تین دن بعد تعزیت کرنے کیسا ہے؟
سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ان مسائل کے بارے میں کہ اہل خانہ سے تین دن بعد تعزیت کرنے کیسا ہے۔؟ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ تعزیت کا وقت وفات سے تین دن تک ہے افضل یہ ہے کہ پہلے ہی دن تعزیت کی جائے۔ البتہ جس شخص کو فوتگی کا علم
مزید پڑھیںمیت کے گھر سے تین دن کا کھانا کھانا کیسا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین مسئلہ ذیل میں کہ میت کے گھر سے تین دن کا کھانا کھانا کیسا ہے؟ بینوا توجروا۔ جواب: الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب۔ ایسا کھانا جو ایامِ موت میں یعنی سوگ کے تین دنوں میں بطور دعوت کھلایا جاتا ہے، وہ ممنوع
مزید پڑھیںپیشاب کی بہت باریک چھینٹیں جن سے بچنا مشکل ہو
مفتی صاحب اگر مسجد کے استنجاء خانہ میں ٹائلٹ کی گہرائ کم ہو، دوران پیشاب، جسم اور کپڑوں پر پیشاب کی بہت باریک چھینٹیں پڑ جائیں جن سے بچنا مشکل ہو تو کیا حکم شرع ہو گا.؟ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ حتی الامکان پیشاب کی چھینٹوں سے بچنا چاہیے کیونکہ حدیث
مزید پڑھیں