چاندی کی ایک انگوٹھی جس کے سائڈ میں نگینے لگے ہوئے ہیں، کیا مرد اسے استعمال کرسکتا ہے؟
سوال: چاندی کی ایک انگوٹھی جس کے سائڈ میں نگینے لگے ہوئے ہیں اور وزن 4.5ماشے سے کم ہے،کیا مرد اسے استعمال کرسکتا ہے؟ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب چاندی کی انگوٹھی جس کا وزن اگرچہ ایک مثقال(4.5ماشے) سے کم ہو مگر اس میں ایک سے زائد نگینے
مزید پڑھیںخواتین کا بغیر محرم اکیلے بیرونِ ملک تعلیم کے لیے جانا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین مسئلہ ذیل میں کہ خواتین کا بغیر محرم اکیلے بیرونِ ملک تعلیم کے لیے جانا کیسا ؟ اور ایسی خاتون کی ویزا و یونیورسٹی داخلہ کے لیے رہنمائی کرنا کیسا ہے جن کا معلوم ہو کہ یہ اکیلی ہی آئیں گی اور شوہر کے آنے
مزید پڑھیںہیلتھ انشورنس کروانا
آسٹریلیا میں میڈیکل بہت مہنگا ہے اگر ہیلتھ انشورنس نہ کروائی جائے تو بہت آزمائش ہو سکتی ہے۔ صرف ہاسپٹل کی ایک دن کی فیس 2000 آسٹریلین ڈالر سے زیادہ (پاکستانی دولاکھ ستر ہزار سے زیادہ) ہے۔ ڈاکٹر کی فیس اور ٹیسٹوں کی فیس اس کے علاوہ۔ میں اپنے والدین کو آسٹریلیا بلا رہا ہوں
مزید پڑھیںکیا عورت قبروں کی حاضری کے لیے قبرستان جا سکتی ہے؟
کیا فرماتے علماء دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلہ میں کہ کیا عورت قبروں کی حاضری کے لیے قبرستان جا سکتی ہے؟ بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم الجواب بعون الملک الوھاب اللہم ھدایۃالحق والثواب عورتوں کا قبروں کی حاضری کو قبرستان جانا منع ہے۔ بہارِ شریعت میں ہے کہ: "اسلم یہ ہے کہ عورتیں مطلقاً منع
مزید پڑھیںشوھر کا اپنی بیوی کو رمضان کافرض روزہ رکھنے سے روکنا
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے کہ شوھر اپنی بیوی کو رمضان کافرض روزہ رکھنے سے روکے اسلیے کہ گندم کاٹنی ہے تو کیا عورت پر لازم ہے کہ وہ روزہ نہ رکھے ؟ الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب روزہ اللہ پاک کی طرف سے فرض کردہ
مزید پڑھیںشراب کی بوتل کسی غیر مسلم کو تحفے میں دینا
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ یہاں آفس میں جب کوئی نوکری چھوڑے اس وقت یا کرسمس کے موقع پر اکثر غیر مسلم لوگ شراب کی بوتل تحفے میں دے دیتے ہیں ہیں کیا وہ شراب کی بوتل کسی غیر مسلم کو تحفے میں دے سکتے ہیں یا پھینک دینا ضروری ہے
مزید پڑھیںسودی رقم صدقہ کرنا
سوال یہ ہے کہ سودی رقم اگر باپ اپنے فقیر بیٹے کو صدقہ کردے تو کیا درست ہے. بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ اگر کسی کے پاس سودی رقم ہو تو اس کے لئیے حکم شرعی یہ ہے کہ اس نے جن سے سودی رقم لی انہیں وآپس
مزید پڑھیںسیکس مووی یا فحاشی جیسی چیز دیکھنے سے روزہ پر اثر
کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا سیکس مووی یا فحاشی جیسی چیز دیکھنے سے روزہ پر کوئی اثر پڑے گا کہ نہیں؟ بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب بعون الملک الوہاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب. فحش تصاویر اور ویڈیوز دیکھنا ناجائز و حرام ہے, روزہ میں دیکھنا اور زیادہ حرام.
مزید پڑھیںاپنی سگی بہن کو شہوت کے ہاتھ لگانا
کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئى شخص اپنی سگی بہن کو شہوت کے ہاتھ لگا بیٹھے تو کیا اس سے حرمت مصاہرت ثابت ہوگی ؟ یا اس کا نکاح ٹوٹ جائے گا یا اگر صرف منگنی ہو تو نکاح ہوسکتا ہے؟ اور اگر کوئی شخص اپنی سالی (بیوی
مزید پڑھیںکیا عورت بالوں کو کلر لگا سکتی ہے
1 – کیا عورت بالوں کو کلر لگا سکتی ہے؟ 2- اور اس میں وضو و غسل ہو جائے گا؟ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ 1 – عورت کے لیے اپنے سفید بالوں کو سیاہ رنگ کے علاوہ مہندی وغیرہ سے رنگنا مستحب ہے اور صرف مہندی سے رنگنے کی
مزید پڑھیں