عورت شوہر کے کہنے پر ابرو بنوا سکتی ہے؟
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ کیا عورت شوہر کے کہنے پر ابرو بنوا سکتی ہے؟ بسم الله الرحمن الرحيم الجواب بعون الملک الوهاب اللهم هداية الحق والصواب ابرو بنوانا ناجائز اور گناہ ہے اور حدیث پاک میں ایسی عورتوں پر لعنت کی گئی ہے اور جس کام
مزید پڑھیںغیر مسلم کے مرنے پر اس کی میت پر جانا اور وہاں کھڑے ہو کر دعا مانگنا
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ کسی غیر مسلم کے مرنے پر اس کی میت پر جانا اور وہاں کھڑے ہو کر دعا مانگنا اور اس کےمتعلق تعریفی کلمات کہنا کیسا ہے؟ بسم الله الرحمن الرحيم الجواب بعون الملک الوهاب اللهم هداية الحق والصواب غیر مسلم کی میت
مزید پڑھیںعورت کا بغیر محرم کے سفر کرنا
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ یہ دیکھا گیا ہے کہ یورپ سے شوہر اپنی بیوی کے لیے ویزہ وغیرہ apply کرتا ہے۔بیوی اکیلے ہی سفر کر کے یورپ آتی ہے،کیا ایسا کرنا منع ہے؟ یاد رہے کہ لاکھوں روپے کا اضافی خرچ ہو جاتا ہے اور شوہر کو ملازمت سے بھی
مزید پڑھیںنوکری حاصل کرنے کے لئے اپنے آپ کو غیر مسلم بتانا
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میرے دوست کو ایک غیر مسلم ملک میں استاد کی نوکری کے لئے منتخب کیا گیا ہے وہاں اسے ایک حلف نامہ پر دستخط کرنا ہوگا جو بدھ مت تعلیمات پر مشتمل ہے،حلف نامہ میں مندرجہ ذیل باتیں درج ہیں: "میں نے
مزید پڑھیںکیا چور یا ڈاکو کو قتل کرنا جائز ہے
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ کیا چور یا ڈاکو کو قتل کرنا جائز ہے؟ بسم الله الرحمن الرحيم الجواب بعون الملک الوهاب اللهم هداية الحق والصواب قتلِ ناحق حرام،گناہ کبیرہ اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے اور جب تک حاجت شدیدہ نہ ہو اس وقت
مزید پڑھیںاللہ تعالی کے لیے عاشق کا لفظ بولنا
سوال : کیا فرماتے مفتیان کرام اس مسئلے میں کہ اللہ تعالی کے لیے عاشق کا لفظ بولنا جائزہے یا نہیں ؟ الجواب اللہ تعالیٰ کے لیے عاشق کا لفظ بولنا ناجائز ہے کیونکہ عاشق حقیقت میں اس کو کہا جاتا ہے جو محبوب کی محبت میں اتنا شدید گرفتار ہوجائے کہ جنون پیدا ہو
مزید پڑھیںحجام کا داڑھی حدشرع سے کم کرنا یا مونڈھنا کیسا؟
کیا فرماتے ہیں مسئلہ ذیل میں کہ حجام کا داڑھی حدشرع سے کم کرنا یا مونڈھنا کیسا؟ اور اگر چھوڑنا چاہتا ہے تو فیملی کی طرف سے دباو ہے زید اس کام کو کیسے جاری رکھ سکتا ہے بینوا توجروا۔ بسم الله الرحمن الرحيم الجواب بعون الملک الوهاب اللهم هداية الحق والصواب حجام (ہیئر ڈریسر)
مزید پڑھیںکیا گھریلو مجبوریوں کے سبب اسلامی بہن گھر سے باہر جا کر کما سکتی ہے؟
سوال:کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ گھریلو مجبوریوں کے سبب اسلامی بہن گھر سے باہر جا کر کما سکتی ہے ؟ بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب بعون المک الوہاب اللہم ھدایۃ الحق والصواب۔ اللہ تعالیٰ نے عورتوں کو یہ حکم ارشاد فرمایا ہے کہ وہ اپنے گھروں میں ٹھہری رہا
مزید پڑھیںبغیر ٹکٹ کے ریلوے میں سفر کرنا
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ بغیر ٹکٹ کے ریلوے میں سفر کرنا کیسا ہے ؟ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ بغیر ٹکٹ ٹرین میں سفر کرنا قطعاً جائز نہیں کیوں کہ یہ ایک قسم کا دھوکہ ہے اور پکڑے جانے پر ذلت ورسوائی کا سخت سامنا
مزید پڑھیںاپنا نام محی الدین، شمس الدین وغیرہ رکھنا
سوال : اپنا نام محی الدین، شمس الدین وغیرہ رکھنا کیسا ہے؟ الجواب بعون الملک الوھاب اللّھم ھدایۃ الحق و الصواب اپنا نام شمس الدین، محی الدین وغیرہ رکھنا ممنوع ہے کیونکہ وہ نام جن میں تزکیہ نفس اور اپنی بڑائی ہو، جس کی وجہ سے مسمی (جس کا نام ہے اس )کا دین میں
مزید پڑھیں