کارٹون والی شرٹ بچوں کو پہنانا کیسا ہے؟
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ کارٹون والی شرٹ بچوں کو پہنانا کیسا ہے؟ الجواب بعون الملك الوهاب اللهم هداية الحق والصواب اگر شرٹ پر ایسا کاٹون ہے جو کسی ذی روح کی حکایت نہیں کرتا محض خیالی مخلوق ہے تو وہ تصویر کے حکم میں نہیں آتا ایسی شرٹ بچے کو
مزید پڑھیںعیسائیوں کے ساتھ کرسمس کیک کاٹنا کیسا ہے؟
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ ایک مسلمان کا گرجے میں جاکر عیسائیوں کے ساتھ کرسمس کیک کاٹنا کیسا ہے؟ جو یہ کہے کہ اس سے ان عیسائیوں کی دین اسلامی کی تبلیغ کرنے میں آسانی ہوگی تو اس کی یہ دلیل کس حد تک درست ہے الجواب بعون الملك الوهاب اللهم
مزید پڑھیںکسی ہندو لیڈی ڈاکٹر سے ڈلیوری کیس کروانا کیسا
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ مسلمان خاتون کا دبئی میں کسی ہندو لیڈی ڈاکٹر سے ڈلیوری کیس کروانا کیسا ہے ؟ الجواب بعون الملك الوهاب اللهم هداية الحق والصواب صورت مسئولہ میں مسلمان عورت کو ہندو لیڈی ڈاکٹر سے ڈلیوری کیس کروانے کی اجازت نہیں کہ پردے کے احکامات میں کافرہ
مزید پڑھیںغلطی سے کسی غیر مسلم کے لیے زبان سے بھائی نکل گیا
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ غلطی سے کسی غیر مسلم کے لیے زبان سے بھائی نکل گیا کیونکہ جہاں ہم کام کرتے ہیں وہاں غیر مسلم بھی کام کرتے ہیں تو کیا گناہ ہوگا؟ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ پوچھی گئی صورت کا حکم یہ ہے
مزید پڑھیںچار ماہ تک بغیر عذرِ شرعی بیوی سے صحبت نہ کرنا
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ بچے کی ولادت کے وقت بیوی کی خواہش ہےکہ شوہر اس کے پاس ہو لیکن وہ دوسرے شہر میں ہونے کی وجہ سے نہیں آتا۔کیا کام کرنا زیادہ ضروری ہے ؟4ماہ سے زیادہ ہو گئے شوہر نہیں آیا بیو ی کیا کرے؟ الجواب بعون الملك الوهاب
مزید پڑھیںمسلمان کا کافر کی دوکان پر شراب بیچنے کی نوکری کرنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین مسئلہ ذیل میں کہ ایک مسلمان کا کافر کی دوکان پر شراب بیچنے کی نوکری کرنا کیسا ہے؟ الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب۔ ایک مسلمان کا غیر مسلم کی دوکان پرشراب بیچنے کی نوکری کرنا جائز نہیں۔ وجہ یہ ہے کہ جن
مزید پڑھیںکیا مسلمان کے لئے حلال ہے کہ وہ کافروں کی دکان پر کافر ہی کو شراب بیچے
سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلے کے بارے میں کہ کفار کی اکثریت والے بعض ممالک میں غیر مسلموں کی دکانوں پر شراب عام بکتی ہے اور ایسی دکانوں پر مسلمان نوکری کرتے ہیں کیا مسلمان کے لئے حلال ہے کہ وہ کافروں کی دکان پر کافر ہی کو شراب بیچے؟ کیا اس کی
مزید پڑھیںغیر مسلم کی دوکان پر شراب بیچنا کیسا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین مسئلہ ذیل میں کہ غیر مسلم کی دوکان پر شراب بیچنا کیسا ہے؟ بینوا توجروا۔ الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب۔ غیر مسلم کی دوکان پر شراب بیچنا شرعاً ناجائز و گناہ ہے۔ وجہ یہ ہے کہ جن چیزوں کا کھانا پینا خود
مزید پڑھیںٹیسٹ ٹیوب بے بی جائز ہے یا نہیں ؟
سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلے کے بارے میں کہ ٹیسٹ ٹیوب بے بی جائز ہے یا نہیں ؟ الجواب بعون الملك الوھاب اللھم ھدایة الحق و الصواب؟ کسی کمزوری کے سبب اگر عورت کے ہاں بچہ نہ ہو رہا ہو تو آج کے دور میں اولاد کے حصول کا ایک ذریعہ ٹیسٹ ٹیوب
مزید پڑھیںقربانی کے جانوروں کو باہم لڑوانا کیسا
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ قربانی کے جانوروں کو باہم لڑوانا کیسا ہے؟ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ جانور قربانی کے ہوں یا اس کے علاوہ ان کو باہم لڑوانا جائز نہیں بلکہ گناہ ہے کہ یہ ان کو ایذا پہنچانا ہے۔
مزید پڑھیں