بکرے کی اوجھڑی کھانا کیسا
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ بکرے کی اوجھڑی کھانا کیسا ہے ؟ الجواب بعون الملک الوهاب اللهم هداية الحق والصواب اوجھڑی خواہ بکرے کی ہو یا کسی اور جانور کی،اسے کھانا مکروہ تحریمی،ناجائز و گناہ ہے۔کیونکہ اوجھڑی مثانے کی مثل ہے کہ مثانے میں پیشاب جمع ہوتا
مزید پڑھیںسیاہ خضاب لگانا کیسا
سوال: سیاہ خضاب لگانا کیسا؟ الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب جہاد کے علاوہ سیاہ خضاب لگانا ناجائز وحرام ہے۔اس کی وجہ یہ بیان کی گئی ہے کہ اس میں اللہ تعالیٰ کی خلقت کی تبدیلی اور دھوکے کا عنصر پایا جاتا ہے۔ قران پاک میں ہے: "لا تبدیل لخلق اﷲ” "(لوگو!) اللہ
مزید پڑھیںنشے میں طلاق دی جائے تو وہ ہوجاتی ہے یا نہیں
سوال : کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے میں کہ نشے میں طلاق دی جائے تو وہ ہوجاتی ہے یا نہیں؟ الجواب نشے کی حالت میں طلاق دینے کی کچھ صورتیں ہیں 1) جان بوجھ کر ایسی چیز کو پیا جس کا پینا حرام ہے جیسے شراب،بھنگ یا افیون کو پیا تو اس سے
مزید پڑھیںکیا حلالہ کرنے والے پر لعنت کی گئی ہے اور وہ کونسی صورت ہے
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ کیا حلالہ کرنے والے پر لعنت کی گئی ہے اور وہ کونسی صورت ہے؟ الجواب بعون الملك الوهاب اللهم هداية الحق والصواب جس شخص نے اپنی بیوی کو تین طلاقیں دیں تو وہ عورت اب بغیر حلالہ اس پر حرام ہے حلالہ کے یہ معنی ہیں
مزید پڑھیںکپورے کھانا کیسا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین مسئلہ ذیل میں کہ کپورے کھانا کیسا ہے؟ الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب۔ کپورے کھانا مکروہِ تحریمی یعنی ناجائز و گناہ ہے؛ کیونکہ احادیثِ مبارکہ میں اس کو کھانے کی ممانعت بیان کی گئی ہے۔ حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ
مزید پڑھیںجانوروں کو لڑوانا کیسا اور اس کی لڑائی دیکھنا کیسا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین مسئلہ ذیل میں کہ جانوروں کو لڑوانا کیسا اور اس کی لڑائی دیکھنا کیسا ہے؟ الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب۔ جانور کی لڑائی کروانا جائز نہیں ہے کیونکہ اس میں بے زبان جانور کو تکلیف دینا یے ( بعض لوگ اس شرط
مزید پڑھیںمرد کا نیکر پہننا
سوال:آج کل جو مرد نیکر پہن کر چل پھر رہے ہوتے ہیں اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ الجواب بعون الملک الوھاب: ایسی نیکر جس سے مرد کا ستر ظاہر ہو جو کہ ناف سے لےکر گھٹنے تک ہے اس کا پہننا جائز نہیں کیونکہ شرعا ستر کا پردہ ضروری ہے اور بلا ضرورت ستر
مزید پڑھیںكيا طلاق کی عدت میں عورت زینت کرسکتی ہے
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ طلاق کی عدت میں عورت زینت کرسکتی ہے یا نہیں؟ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ اگر عورت کو طلاق رجعی ہوئی ہے تو عورت عدت میں بناؤ سنگھار کرے جبکہ شوہر موجود ہو اور عورت کواس کے رجوع کرنے کی امید
مزید پڑھیںطلاق کی عدت میں عورت زینت کرسکتی ہے یا نہیں
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ طلاق کی عدت میں عورت زینت کرسکتی ہے یا نہیں؟ الجواب بعون الملک الوهاب اللهم هداية الحق والصواب اگر تین طلاق یا طلاق بائن یا وفات کی عدت ہو تو زینت کرنا حرام ہےاور زینت نہ کرنے کا معنی یہ ہےکہ’’ہر قسم
مزید پڑھیںمسجد میں اپنی ذات کے لیے سوال کرنا کیسا
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے میں کہ مسجد میں اپنی ذات کے لیے سوال کرنا کیسا اور ایسے شخص کو دینا کیسا؟ جواب اسکی تفصیل کچھ اس طرح ہے کہ 1)جو ضرورت مند نہ ہو اس کا بھیک مانگنا حرام اور اس کو دینا بھی حرام ہے۔ 2)ایسا ضرورت مند جو مسافر نہ
مزید پڑھیں