بھینس کی قربانی
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ کیا بھینس کی قربانی جائز ہے ؟ الجواب بعون الملک الوهاب اللهم هداية الحق والصواب بھینس کی قربانی بالکل جائز ہے کیونکہ جمہور علما، فقہا،محدثین اور علمائے لغت نے اس بات کی صراحت فرمائی ہے کہ بھینس گائے ہی کی ایک قسم
مزید پڑھیںدوسرے ملک کی قربانی میں کس دن کا اعتبار ہو گا
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ جو دوسرے ملک میں ہو اور پاکستان میں پیسے بھیج دے قربانی کا جانور خرید کر ذبح کرنے کے لیے تو کیا اس دن قربانی کی جاسکتی ہے جس دن وہاں عید نہ ہو اور پاکستان میں ہو؟ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ
مزید پڑھیںقربانی کے گوشت کو کتنے دنوں کے اندر ختم کرنا ضروری ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین مسئلہ ذیل میں کہ قربانی کے گوشت کو کتنے دنوں کے اندر ختم کرنا ضروری ہے ؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ محرم سے پہلے پہلے ختم کر لو کیا ان کا یہ کہنا درست ہے؟ الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب۔ قربانی
مزید پڑھیںاجتماعی قربانی میں اندازے سے گوشت تقسیم کرنا کیسا ہے
کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اجتماعی قربانی میں اندازے سے گوشت تقسیم کرنا کیسا ہے؟ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِواللہ تعالی اعلم بالصواب والیہ المرجع والمآب اجتماعی قربانی میں تمام حصہ داروں میں گوشت وزن کرکے برابر برابر تقسیم کیا جائے محض اندازے سے تقسیم کرنا
مزید پڑھیںعورت کا قربانی کا جانور ذبح کرنا کیسا ہے
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین مسئلہ ذیل میں کہ عورت کا قربانی کا جانور ذبح کرنا کیسا ہے؟ الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب۔ عورت اگر ذبح کرنا جانتی ہے تو اس کا ذبح کرنا جائز ہے لیکن اس میں یہ خیال رہے کہ غیر محرم مردوں کے
مزید پڑھیںایک تولہ سونا جس کے پاس ہو تو کیا اس پر قربانی واجب ہوگی
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ ایک تولہ سونا جس کے پاس ہو تو کیا اس پر قربانی واجب ہوگی؟ الجواب بعون الملک الوهاب اللهم هداية الحق والصواب قربانی کے دنوں میں جس کے پاس ساڑھے سات تولہ
مزید پڑھیںجس نے پچھلے سالوں میں قربانی نہ کی ہو تو اب اس کیلئے کیا حکم ہے
کیا فرماتے ہیں علمائے دین متین اس مسئلے کے بارے میں کہ جس نے پچھلے سالوں میں قربانی نہ کی ہو تو اب اس کیلئے کیا حکم ہے؟ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَاب جس شخص نے پچھلے سالوں کی قربانی واجب ہونے کے باوجود نہیں کیں تو قربانی نہ کرنے پر گناہ
مزید پڑھیںجانور کو اگر اوپر سے نیچے اتاررہے ہوں اور وہ گر کر مرجائے
کیا فرماتے ہیں علماء اکرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ قربانی کے دنوں جانور کو اگر اوپر سے نیچے اتاررہے ہوں اور وہ گر کر مرجائے یا مرنے کے قریب ہو تو کیا اسے چھری پھیر سکتے ہیں؟ قربانی ہوجائے گی؟ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَاب جانور نیچے اتارتے وقت اگر
مزید پڑھیںقربانی کے گوشت پر ختم پڑھ کر تقسیم کرنا
کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ قربانی کے گوشت پر رائج ہے کہ ختم پڑھ کر تقسیم کرتے ہیں ایسا کرنا کیسا ہے؟ کیا بغیر ختم پڑھے تقسیم کرسکتے ہیں؟ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ قربانی کے گوشت پر ختم پڑھنا اچھا عمل ہے ،لیکن یہ ضروری
مزید پڑھیںکیا اونٹ میں دس افراد شریک ہوسکتے ہیں
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا اونٹ میں دس افراد شریک ہوسکتے ہیں؟ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ ایک اونٹ میں زیادہ سے زیادہ سات افراد شریک ہوسکتے ہیں اس سے زیادہ افراد کا شامل ہونا جائز نہیں ہے. "سنن ابی داؤد”
مزید پڑھیں