بڑی عید کو بھوکا رہنا اور اپنی قربانی کے گوشت سے کھانا اور اس عمل کو روزہ کہنا
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ بڑی عید کو بھوکا رہنا اور اپنی قربانی کے گوشت سے کھانا اور اس عمل کو روزہ کہنا کیسا؟ الجواب بعون الملک الوهاب اللهم هداية الحق والصواب بڑی عید کے دن مستحب یہ ہے کہ نماز عید سے پہلے کچھ نہ کھایا
مزید پڑھیںکیا عیدالاضحی میں گھر سے کچھ کھا کر عید کی نماز پڑھنے جانا چاہیے
کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ عیدالاضحی میں گھر سے کچھ کھا کر عید کی نماز پڑھنے جانا چاہیے یا نہیں؟ ” الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب” عید الاضحٰی والے دن سنت یہ ہے کہ عید کی نماز پڑھنے کے بعد گھر آ کر کچھ کھائے
مزید پڑھیںایام عید میں جو تکبیرات پڑھی جاتی ہیں ان کی شرعی حیثیت
سوال: ایام عید میں جو تکبیرات پڑھی جاتی ہیں ان کی شرعی حیثیت کیا ہے اور یہ کب سے کب تک پڑھی جائیں گی؟ الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق وا لصواب تکبیرات تشریق واجب ہیں اور ان کا وقت نو ذوالحجۃ الحرام کی نماز فجر سے تیرہ ذوالحجۃ الحرام کی نماز عصر تک
مزید پڑھیںقربانی کے جانور کی کھال بیچنا، سری پائے یا گوشت فروخت کرنا
علمائے دین متین سے التجا ہے کہ اس بارے میں ارشاد فرمائیں کہ اپنے قربانی کے جانور کی کھال بیچنا کیسا ہے؟ یونہی سری پائے یا گوشت فروخت کرنا کیسا ہے؟ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ اپنی قربانی کی کھال اگر اس نیت سے پیچی کہ وہ رقم اپنے یا اوپر استعمال
مزید پڑھیںقربانی کے جانور کا سینگ ٹوٹ جائے توقربانی کا کیا حکم ہے
کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس بارے میں کہ اگر قربانی کے جانور کا سینگ ٹوٹ جائے توقربانی کا کیا حکم ہے؟ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ قربانی کے جانور کے سینگ تھے اور پھر ٹوٹ گئے تو اگر سینگ صرف اوپر سے ٹوٹے تو قربانی ہوجائے گی اور اگر جڑ سمیت
مزید پڑھیںقربانی کے جانور کی رسی اور دیگر زینت والا سامان
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ قربانی کے جانور کی رسی اور دیگر زینت والے سامان کے بارے میں کیا حکم ہے؟ الجواب بعون الملک الوهاب اللهم هداية الحق والصواب قربانی کے جانور کی رسی اور دیگر زینت
مزید پڑھیںبھینس کی قربانی
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ کیا بھینس کی قربانی جائز ہے ؟ الجواب بعون الملک الوهاب اللهم هداية الحق والصواب بھینس کی قربانی بالکل جائز ہے کیونکہ جمہور علما، فقہا،محدثین اور علمائے لغت نے اس بات کی صراحت فرمائی ہے کہ بھینس گائے ہی کی ایک قسم
مزید پڑھیںمقتدی نماز میں تاخیر سے شامل ہوا کہ امام کے ساتھ عیدکی تکیبرات ر ہ گئی
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ مقتدی نماز میں تاخیر سے شامل ہوا کہ امام کے ساتھ عیدکی تکیبرات ر ہ گئی تھیں تو وہ کیا کرے؟ الجواب بعون الملک الوهاب اللهم هداية الحق والصواب عید کی نماز میں اگر کوئی شخص ایک،دو یا تینوں تکبیروں کے
مزید پڑھیںعید کی نماز میں اگر امام کی کچھ تکبیریں رہ جائیں
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ عید کی نماز میں اگر امام کی کچھ تکبیریں رہ جائیں تو کیا حکم ہے؟ الجواب بعون الملک الوهاب اللهم هداية الحق والصواب گر عید کی نماز
مزید پڑھیںدوسرے ملک کی قربانی میں کس دن کا اعتبار ہو گا
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ جو دوسرے ملک میں ہو اور پاکستان میں پیسے بھیج دے قربانی کا جانور خرید کر ذبح کرنے کے لیے تو کیا اس دن قربانی کی جاسکتی ہے جس دن وہاں عید نہ ہو اور پاکستان میں ہو؟ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ
مزید پڑھیں