اذان کا جواب زبان سے دینا واجب ہے یا مستحب ؟
اذان کا جواب زبان سے دینا واجب ہے یا مستحب ؟ الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب اذان کا جواب زبان سے دینا اگرچہ بعض علماء کے نزدیک واجب ہے لیکن ہمارے نزدیک راجح یہی ہے کہ یہ مستحب ہے. "حاشیہ طحطاوی علی المراقی الفلاح "میں ہے "والمعتمد ندب الإجابة بالقول فقط”
مزید پڑھیںایام تشریق کے چوتھے دن اگر کوئی قربانی کرے تو کیا قربانی ہو جائے گی
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین مسئلہ ذیل میں کہ ایام تشریق کے چوتھے دن اگر کوئی قربانی کرے تو کیا قربانی ہو جائے گی ؟ بینوا توجروا۔ الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب۔ قربانی کا وقت دسویں ذی الحجہ سے بارہویں کے غروب آفتاب تک ہے، یعنی تین
مزید پڑھیںبرتن ناپاک ہوجائیں تو پاک کرنے کا کیا طریقہ ہے
سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلے کے بارے میں کہ برتن ناپاک ہوجائیں تو پاک کرنے کا کیا طریقہ ہے نیز پلاسٹک کے برتن پاک کرنے کا کیا طریقہ ہے؟ الجواب بعون الملك الوھاب اللھم ھدایة الحق و الصواب اگرکوئی ایسا برتن ناپاک ہو گیا جس میں نجاست جذب نہ ہوتی ہو جیسے چینی
مزید پڑھیںعورت جمعہ کب پڑھے
سوال:عورت جمعہ کب پڑھے مردوں کی جماعت ختم ہونے کا انتظار کرے یا پہلے پڑھ لے ؟ الجواب بعون الملک الوھاب: عورت پر نماز جمعہ واجب نہیں کیونکہ وجوبِ جمعہ کی ایک شرط مرد ہونا بھی ہے،لہذا عورت ظہر ادا کرے گی اور عورت کے لئے مستحب یہ ہے کہ مردوں کی جماعت ختم ہونے
مزید پڑھیںقربانی کس پر واجب ہے
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین مسئلہ ذیل میں کہ قربانی کس پر واجب ہے اور جو باوجود صاحب نصاب ہونے کے قربانی نہ کرے اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟ بینوا توجروا۔ جواب: الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب۔ ہر بالِغ، مُقیم، مسلمان مرد و عورت، مالکِ
مزید پڑھیںگائے کی قربانی میں اگر کل حصے سات سے زیادہ ہوگئے تو کیا حکم ہے
سوال: گائے کی قربانی میں اگر کل حصے سات سے زیادہ ہوگئے تو کیا حکم ہے؟ الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق وا لصواب گائے اور اونٹ میں زیادہ سے زیادہ سات حصے ہو سکتے ہیں، اگر سات سے زیادہ حصے ہوں تو کسی کی بھی قربانی نہیں ہو گی کیونکہ قربانی کے لیے
مزید پڑھیںکیا شہری اور دیہاتی کے لیے قربانی کے وقت میں کچھ فرق ہے
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین مسئلہ ذیل میں کہ شہری اور دیہاتی کے لیے قربانی کے وقت میں کچھ فرق ہے یا نہیں؟ بینوا توجروا۔ جواب: الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب۔ شہری اور دیہاتی کے لئے قربانی کے وقت میں کوئی فرق نہیں ہے ہاں جس جگہ
مزید پڑھیںقربانی کے جانور کی عمر
کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلے کے بارے میں کہ قربانی کے جانور کے بارے میں بعض لوگ کہتے ہیں کہ دو دانت والا ہونا ضروری ہے اگر دو دانت نہیں تو اگرچہ بکرا ایک سال کا ہو قربانی نہیں ہوگی۔ کیا یہ درست ہے؟ الجواب بعون الملك الوھاب اللھم ھدایة الحق و الصواب
مزید پڑھیںبطور اجرت جانور کی کھال یا گوشت یا سری پائے دینا کیسا ہے؟
کیا فرماتے ہیں علمائے اکرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ قربانی کا جانور ذبح کرواتے ہوئے بطور اجرت جانور کی کھال یا گوشت یا سری پائے دینا کیسا ہے؟ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ قصاب کو اُجرت کے طور پر قربانی کے جانور کی کوئی چیز مثلاً گوشت، سِری، پائے یاکھال
مزید پڑھیںقربانی کے لیے خریدا گیا جانور گم ہو جائے تو کیا حکم ہے
سوال: جس پر قربانی واجب نہیں وہ قربانی کے لیے جانور خریدے اور وہ گم ہوجائے تو کیا حکم ہے ؟کیا دوبارہ جانور لانا ضروری ہے؟ الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق وا لصواب جس شخص پر قربانی واجب نہ ہو، قربانی کی نیت سے جانور خریدنے کے بعد گم ہو جائے تو اس
مزید پڑھیں