مجھے قسم ہے کہنےسےقسم

مجھے قسم ہے کہنےسےقسم

سوال:کیا قسم ہے کہنےسے قسم ہوجائے گی ؟

سائل:عبداللہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم

الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب

 میں قسم کھاتاہوں،مجھےقسم ہےیامجھ پرقسم ہے،کہنےسےقسم ہوجائے گی۔

فتاوی ہندیہ میں ہے:” قال احلف ، احلف باللہ او اقسم – او علیہ عہد – اوقال علیہ یمین یکون یمینا “

(الفتاوی الھندیۃ،کتاب الأیمان،الباب الثانی فیمایکون یمیناً،الفصل الاول،ج2،ص52، دارالفکربیروت)

بہارشریعت میں ہے:” ان الفاظ سے بھی قسم ہوجاتی ہے حلف(قسم) کرتا ہوں، قسم کھاتا ہوں، میں شہادت دیتا ہوں، خدا گواہ ہے، خداکو گواہ کرکے کہتا ہوں۔ مجھ پر قسم ہے۔لآاِلٰہ اِلاَّ اﷲ میں یہ کام نہ کروں گا۔”

(بہارشریعت،جلد1،حصہ3،صفحہ 443 ،مکتبۃالمدینہ)

واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

کتبـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــہ

ابوالمصطفٰی محمدشاہدحمیدقادری

27 محرم 7144 ھ/23 جولائی 5202 ء

اپنا تبصرہ بھیجیں