مازن نام رکھنا

مازن نام رکھنا

سوال:محمد مازن نام رکھنا کیسا اور اس کا معنی کیا ہے؟

سائل:عاطف حسین

بسم اللہ الرحمن الرحیم

الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب

اصل نام محمد اور پکارنےکےلئےمازن رکھاجائے۔مازن بابرکت نام ہے اس نام کے صحابی ہیں رضی اللہ عنہ، اس کا معنی ہےبارش برسانےوالابادل۔

اسد الغابہ اور الاصابہ میں مازن نام کے صحابہ کرام علیہم الرضوان کا تذکرہ موجود ہے:” مازن بن خیثمہ —، مازن بن غضوبہ — ،”

(اسدالغابۃ،ج5،ص4،رقم:4552،و رقم:4553،دارالکتب العلمیہ بیروت،الاصابہ فی تمییز الصحابہ، ج5،ص703،بیروت)

“نام رکھنےکےاحکام”میں صحابہ کرام علیہم الرضوان کےناموں میں سےایک نام یہ لکھا ہے:”مازن،معنی بارش برسانےوالابادل۔

(نام رکھنےکےاحکام،صفحہ140،مکتبۃ المدینہ)

واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

کتبـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــہ

ابوالمصطفٰی محمدشاہدحمیدقادری

6 ربیع الآخر 7144 ھ/ 30 ستمبر 5202 ء

اپنا تبصرہ بھیجیں