تعظيما جھکنا
فتویٰ689:
استاد یا پیر یا والدین کی تعظیم کے لئے جھکنا کیسا؟
سائل : قمر الدین
بسم الله الرحمن الرحيم
الجواب بعون الملك الوهاب اللهم هداية الحق والصواب
کسی کی تعظیم کے لئے حدر کوع تک جھکنا نا جائز ہے اور حد رکوع سے کم ہو تو جائز۔ فتاوی رضویہ میں ہے: ”نفس انحناء ( جھکنے ) سے تعظیم مقصود ہو ، یہ اگر رکوع تک ہے ، ناجائز و گناہ ہے اور اس سے کم ہے تو حرج نہیں۔ “
(فتاوی رضویہ ، جلد 22، صفحہ 550)
والله اعلم عزو جل و رسوله اعلم صلى الله علیه و آله و سلم
ابو البنات فر از عطاری مدنی
28 شوال المکرم 1444ھ/ 19 مئی 2023 ء