بیمار جانور کی قربانی
فتویٰ624:
جانور اگر بیمار ہو تو اس کی قربانی کا کیا حکم ہے؟
سائل : حافظ عمیر
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب بعون الملك الوهاب اللهم هداية الحق والصواب
جانور اگر اتنا بیمار ہو کہ اس کی بیماری بالکل ظاہر ہو یعنی وہ چارہ کھانا چھوڑ دے تو ایسے جانور کی قربانی نہیں ہو گی۔ امیر اہلسنت دامت برکا تہم العالیہ جانوروں کے وہ عیوب جن کے ساتھ قربانی نہیں ہوتی اس کی تفصیل بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں: ” ایسا بیمار جس کی بیماری ظاہر ہو ( یعنی جو بیماری کی وجہ سے چارہ نہ کھائے)۔ “
(ابلق گھوڑے سوار ، صفحہ 11)
و الله اعلم عاد جهل و رسوله اعلم صلى الله علیه و آله و سلم
ابو البنات فر از عطاری مدنی
07 ذوالحجۃ الحرام 1445ھ/14 جون 2024ء
خواتین کے مسائل