حطیم کعبہ کاحصہ ہے

حطیم کعبہ کاحصہ ہے

سوال:کیاحطیم کے اندر نفل پڑھنا کعبہ شریف کے اندر پڑھنے کے برابر ہے؟

سائل:اعجازافضل اعوان

بسم اللہ الرحمن الرحیم

الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب

حطیم کعبہ شریف کا ہی حصہ اس میں حاضر ہونا نماز پڑھنا کعبہ میں جانے نماز پڑھنے جیسا ہے۔

امیراہلسنت علامہ محمد الیاس قادری دامت برکاتہم العالیہ فرماتےہیں:”کعبہ معظمہ کی شمالی دیوار کے پاس نصف دائرے کی شکل میں فصیل(یعنی باؤنڈری)کے اندر کا حصہ۔ حطیم کعبہ شریف ہی کا حصہ ہے اور اس میں داخل ہونا عین کعبۃ اللہ شریف میں داخل ہونا ہے۔”

-(رفیق الحرمین،صفحہ37،مکتبۃ المدینہ)

واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

کتبـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــہ

ابوالمصطفٰی محمدشاہدحمیدقادری

5 صفر المظفر7144 ھ/31 جولائی 5202 ء

اپنا تبصرہ بھیجیں