میں کمپنی میں کام کرتا ہوں میرے سیلری میں سے اماؤنٹ کٹ جاتا ہے اور سال کے بعد اس پر پروفٹ ملتا ہے یہ لینا کیسا؟
اگر کسی سبب سے رات کو سحری کر کے سو گئے اور سحری کا وقت ختم ہونے سے پہلے آنکھ کھل گئی تو دوبارہ پانی پی سکتے ہیں؟