اگر ہم کسی مدرسے کے مہتمم کو زکوۃ کی رقم دیں اور تاکید بھی کریں کہ یہ مستحق طلباء تک پہنچانی ہے پھر بھی وہ رقم خود رکھ لے تو زکوۃ ادا ہوجائے گی؟
میں اپنے دوست کے ساتھ خوشی غمی کے موقع پر اس کے ساتھ گھومتا ہوں اور ایسی دعوت میں بھی چلا جاتا ہوں جہاں مجھے دعوت نہیں ہوتی ایسا کرنا کیسا؟
ہم دو دوستوں نے کھانا کھایااور کھانے کے بعد فیصلہ کیا کہ ویٹر کو دونوں اپنا ڈیبٹ کارڈ دیتے ہیں وہ جو سلیکٹ کرلے اسی سے پے مینٹ لی جائے گی تو کیا یہ جوا ہے؟