میری بیٹی کی قبر جہاں ہے وہاں چاروں طرف قبریں ہیں اور جانے کا راستہ نہیں تو میں قبروں پر چل کر جاتا ہوں اور جس قبر پر پاؤں پڑ جائے اس کے لئے درود شریف پڑھ لیتا ہوں؟
کیا عورت کا اپنے پھوپھاسے پردہ ہےاور کیا پھوپھا بالغ لڑکیوں سےبے تکلفی سے بات چیت کرسکتا ہے؟اور کیا پھوپھا سے نکاح کیا جا سکتا ہے؟