اگر ہم کسی کو دو لاکھ روپے دیں اور اس کے بدلے اس کے گھر رہیں اور مدت پوری ہونے پر ہمیں دو لاکھ واپس مل جائیں تو اس کا کیا شرعی حکم ہے؟
امام صاحب دعائے قنوت پڑھے بغیر رکوع میں گئے تو کسی نے لقمہ دیا تو امام صاحب واپس لوٹے اور دعائے قنوت پڑھ کر رکوع کیا اور آخر میں سجدہ سہو کرلیاتو نمازہوگئی؟