اگر کوئی شخص سو گیا ہو اور افطار کے کچھ دیر بعد اٹھے اور افطار کرلے تو روزہ ہوجائے گا ؟

افطار میں تعجیل یعنی غروب آفتاب ہوتے ہی جلد کرلینا افضل ہے بلا عذر تاخیر ناپسندیدہ ہے اور اگر کسی سبب سے تاخیر ہوئی مثلا آنکھ لگ گئی تو کوئی حرج نہیں البتہ عصر کے بعد قصدا سونے سے حدیث میں منع کیا گیا ہے۔بہار شریعت میں ہے:” افطار میں جلدی کرنا مستحب ہے، مگر افطار اس وقت کرے کہ غروب کا غالب گمان ہو۔“

(بہار شریعت،جلد1،صفحہ998)

اپنا تبصرہ بھیجیں