جو عورت غیر مردوں کے ساتھ تعلقات رکھے اسے طلاق دے سکتے ہیں؟
سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلے کے بارے میں کہ جو عورت غیر مردوں کے ساتھ تعلقات رکھے اسے طلاق دے سکتے ہیں یا نہیں؟ اس کو چھوڑنے کا طریقہ بھی بتادیں۔ الجواب بعون الملك الوھاب اللھم ھدایة الحق و الصواب جو عورت غیر مردوں سے ناجائز تعلقات رکھتی ہے اسے طلاق دینا جائز
مزید پڑھیںلکھ کر طلاق دی جائے تو کیا ہوجاتی ہے یا زبان سے طلاق دینا ضروری ہے؟
کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ لکھ کر طلاق دی جائے تو کیا ہوجاتی ہے یا زبان سے طلاق دینا ضروری ہے؟ الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب شرعی طور پر جس طرح زبانی طلاق ہوجاتی ہے اسی طرح تحریرسے بھی طلاق ہوجاتی ہے۔اگرچہ لکھنے کی صورت
مزید پڑھیںکیا والدین کے کہنے پر بیوی کو طلاق دینا واجب ہے
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا والدین کے کہنے پر بیوی کو طلاق دینا واجب ہے یا نہیں؟ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ والدین کے کہنے پر طلاق دینا مطلقا واجب نہیں اس میں کچھ تفصیل ہے۔ والدین کی طرف سے طلاق
مزید پڑھیںکیا بغیر زبان سے بولے فقط لکھ کر طلاق دینے سے طلاق ہوجاتی ہے؟
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ بغیر زبان سے بولے فقط لکھ کر طلاق دینے سے طلاق ہوجاتی ہے جیسے زید یوں کہے کہ میں زید بن بکر اپنی زوجہ ہندہ کو طلاق دیتا ہوں؟ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ طلاق جس طرح سے زبانی و کلامی
مزید پڑھیںعورت کا بلاوجہ شرعی شوہر سے طلاق کا مطالبہ کرنا کیسا ہے؟
علمائے دین کی خدمت میں عرض ہے کہ یہ ارشاد فرمائیں کہ عورت کا بلاوجہ شرعی شوہر سے طلاق کا مطالبہ کرنا کیسا ہے؟ الجواب بعون الملک الوہاب ھدایۃ الحق والصواب بلاوجہ شرعی عورت کا شوہر سے طلاق کا مطالبہ کرنا ناجائز ہے اور احادیث میں ایسی عورتوں کی مذمت بیان کی گئی ہے. ہاں
مزید پڑھیںطلاق کے بعد عدت کا خرچہ کس پر ہوتا ہے؟
کیا فرماتے ہیں علمائے دین متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ طلاق کے بعد عدت کا خرچہ کس پر ہوتا ہے؟ الجواب بعون الملک الوهاب اللهم هدایة الحق والصواب طلاق کے بعد اگر بیوی شوہر کے گھر میں عدت گزارے، تو دوران عدت خرچہ شوہر کے ذمہ اس کی استطاعت کے بقدر لازم ہے۔
مزید پڑھیںطلاق دینے کا بہتر طریقہ کیا ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین مسئلہ ذیل میں کہ طلاق دینے کا بہتر طریقہ کیا ہے ؟بینوا توجروا۔ الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب۔ طلاق دینا جائز ہے مگر بے وجہ شرعی ممنوع ہے ( یعنی جب تک کوئی شرعی وجہ نہ ہو تو طلاق دینا منع ہے
مزید پڑھیںکیا حالت نشہ میں دی گئی طلاق واقع ہوجاتی ہے؟
سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا حالت نشہ میں دی گئی طلاق واقع ہوجاتی ہے؟ الجواب بعون الملك الوھاب اللھم ھدایة الحق و الصواب اگر کسی نے نشے میں طلاق دی تو واقع ہوجائے گی البتہ کسی کو زبردستی نشہ کروایا گیا ہو اور پھر اس نے طلاق دی
مزید پڑھیںکیا طلاق میں گواہ بنانا ضروری ہے کہ بغیر گواہ کے بھی طلاق ہوجاتی ہے؟
استفتاء: کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسلہ کے بارے میں کہ کیا طلاق میں گواہ بنانا ضروری ہے کہ بغیر گواہ کے بھی طلاق ہوجاتی ہے؟ الجواب بعون الملک الوهاب اللهم هدایة الحق والصواب نہ تو طلاق ميں گواہ بنانےكى شرط ہے اور نہ ہى گواہ بنانا واجب اور ضرورى،بلکہ مستحب ہے۔اس ليے جس
مزید پڑھیںنشے میں طلاق دی جائے تو وہ ہوجاتی ہے یا نہیں
سوال : کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے میں کہ نشے میں طلاق دی جائے تو وہ ہوجاتی ہے یا نہیں؟ الجواب نشے کی حالت میں طلاق دینے کی کچھ صورتیں ہیں 1) جان بوجھ کر ایسی چیز کو پیا جس کا پینا حرام ہے جیسے شراب،بھنگ یا افیون کو پیا تو اس سے
مزید پڑھیں