اگر تم نے گھر سے باہر قدم رکھا تو تم کو تینوں طلاقیں
سوال : کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے میں کہ شوہر نے بیوی سے کہا اگر تم نے گھر سے باہر قدم رکھا تو تم کو تینوں طلاقیں ، اب اس صورت میں کیا حکم ہوگا؟ الجواب سوال میں بیان کی گئی صورت میں چونکہ طلاق کو گھر سے باہر قدم رکھنے کی شرط
مزید پڑھیںطلاق دینا جائز عمل ہے یا ناجائز
سوال : کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے میں کہ طلاق دینا جائز عمل ہے یا ناجائز ہے؟ الجواب چونکہ طلاق دینا اللہ عزوجل کے نزدیک حلال چیزوں میں سب سے زیادہ ناپسند چیز ہے اور شیطان کے نزدیک تمام چیزوں سے بڑھ کر محبوب ہے لہذا صرف ضرورت کے وقت طلاق دینا جائز
مزید پڑھیںكيا طلاق کی عدت میں عورت زینت کرسکتی ہے
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ طلاق کی عدت میں عورت زینت کرسکتی ہے یا نہیں؟ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ اگر عورت کو طلاق رجعی ہوئی ہے تو عورت عدت میں بناؤ سنگھار کرے جبکہ شوہر موجود ہو اور عورت کواس کے رجوع کرنے کی امید
مزید پڑھیںطلاق کی عدت میں عورت زینت کرسکتی ہے یا نہیں
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ طلاق کی عدت میں عورت زینت کرسکتی ہے یا نہیں؟ الجواب بعون الملک الوهاب اللهم هداية الحق والصواب اگر تین طلاق یا طلاق بائن یا وفات کی عدت ہو تو زینت کرنا حرام ہےاور زینت نہ کرنے کا معنی یہ ہےکہ’’ہر قسم
مزید پڑھیںشوہر کے علاوہ کوئی اور اسکی بیوی کو طلاق دے سکتا ہے
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ شوہر کے علاوہ کوئی اور اسکی بیوی کو طلاق دے سکتا ہے ؟ الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب جی نہیں شوہر کے علاوہ کسی دوسرے کو کسی کی بیوی کو طلاق دینے کی اجازت نہیں۔ اللہ تعالیٰ قرآن پاک میں ارشاد
مزید پڑھیںاپنی زوجیت سے آزاد کیا اس جملے سے کتنی طلاقیں ہوں گی
شوہر نے بیوی سے کہا میں نے تجھے طلاق دے کراپنی زوجیت سے آزاد کیا اس جملے سے کتنی طلاقیں ہوں گی؟ الجواب بعون الملك الوهاب اللهم هداية الحق والصواب صورت مسئولہ میں دو طلاقیں بائن ہوگئیں لفظ "میں نے تجھے طلاق دی” سے طلاق رجعی واقع ہوگی اور "اپنی زوجیت سے آزاد کیا ”
مزید پڑھیںکیا شوہر کے علاوہ کوئی جج یا بڑے عہدے والا شخص کسی عورت کو طلاق دے سکتا ہے
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ میں کہ کیا شوہر کے علاوہ کوئی جج یا بڑے عہدے والا شخص کسی عورت کو طلاق دے سکتا ہے؟ شریعت اس بارے میں کیا کہتی ہے؟ الجواب بعون الملک الوہاب شریعت میں صرف شوہر ہی اپنی عورت کو طلاق دے سکتا ہے کسی اور کو یہ حق
مزید پڑھیںکیا شوہر کی رضامندی کے بغیر کوئی اور اس کی عورت کو طلاق دے سکتا ہے
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین مسئلہ ذیل میں کہ کیا شوہر کی رضامندی کے بغیر کوئی اور اس کی عورت کو طلاق دے سکتا ہے؟ الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب شوہر کی رضامندی کے بغیر اس کی عورت کو کوئی اور طلاق نہیں دے سکتا کیونکہ قرآن وآحادیث
مزید پڑھیںبیوی کو اس کے شوہر کے علاوہ کوئی دوسرا طلاق دے سکتا ہے
کیا فرماتے ہیں علمائے اہل سنت مسئلہ ذیل میں کہ بیوی کو اس کے شوہر کے علاوہ کوئی دوسرا طلاق دے سکتا ہے؟ الجواب بعون الملک الوھاب بیوی کو اسکے خاوند کے علاوہ کوئی دوسرا طلاق نہیں دے سکتا۔ اللہ تعالیٰ قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے (بیدہ عقدۃ النکاح)یعنی نکاح کی گرہ
مزید پڑھیںبغیر زبان سے بولے فقط لکھ کر طلاق دینے سے طلاق
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ بغیر زبان سے بولے فقط لکھ کر طلاق دینے سے طلاق ہوجاتی ہے جیسے زید یوں کہے کہ میں زید بن بکر اپنی زوجہ ہندہ کو طلاق دیتا ہوں؟ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ طلاق جس طرح سے زبانی و کلامی
مزید پڑھیں