تجدید حزن کا حکم

تجدید حزن کا حکم

فتویٰ921:

تجدید حزن کرنا کیسا؟

سائل : نعیم رضا

بسم اللہ الرحمن الرحیم

الجواب بعون الملك الوهاب اللهم هداية الحق والصواب

تجدید حزن یعنی انتقال کر جانے والے یا کسی شہید ہو جانے والے کے بارے میں یا اس کی موت یا شہادت کو اس انداز میں بیان کرنا یا یاد کرنا که غم تازہ ہونا جائز ہے۔ فتاوی رضویہ میں ہے: ”تجدید حزن بھی جائز نہیں ہے یعنی فوت شدہ یا شہید ہو جانے والے کو اس انداز میں یاد کرنا که حزن و غم تازہ ہو یہ بھی جائز نہیں ہے۔“

(فتاوی رضویہ ، جلد ،23، صفحہ 739)

والله اعلم عزو جل و رسوله اعلم صلى الله علیه و آله وسلم

ابوالبنات فر از عطاری مدنی

12 محرم الحرام 1446ھ/ 19 جولائی 2024ء

وراثت

اپنا تبصرہ بھیجیں