سونے کی گھڑی پہننا

سونے کی گھڑی پہننا

فتویٰ797:

سونے کی گھڑی پہننا کیسا ؟

سائل : ار سلان طاہر

بسم الله الرحمن الرحيم

الجواب بعون الملك الوهاب اللهم هداية الحق والصواب

سونے کی گھڑی پہننا مرد کے لئے مطلقانا جائز ہے اور وقت دیکھنے کے لئے ہو تو مرد و عورت دونوں کے لئے ناجائز ہے۔ اعلی حضرت امام احمد رضا خان رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں: ” سونے کی گھڑی یا چاندی کی گھڑی میں وقت دیکھنا مر دو عورت سب کو حرام ہے۔“

(فتاوی رضویہ ، جلد 22 ، صفحہ 129)

والله اعلم عزو جل و رسوله اعلم صلى الله علیه و آله وسلم

ابوالبنات فراز عطاری مدنی

29 ربیع الاخر 1445 ھ/ 14 نومبر 2023ء

اپنا تبصرہ بھیجیں