شوہر 2 بیٹے 4 بیٹیوں میں وراثت

شوہر 2 بیٹے 4 بیٹیوں میں وراثت

فتویٰ922:

ایک عورت کا انتقال ہوا اس کے والدین پہلے وفات پاچکے ہیں اس کا شوہر 2 بیٹےاور 4 بیٹیاں ہیں وراثت کیسے تقسیم ہو گی ؟

سائل : محمدحاشر

بسم الله الرحمن الرحيم

الجواب بعون الملك الوهاب اللهم هداية الحق والصواب

اگر بیان کردہ معلومات درست ہیں تو قرض کی ادائیگی اور وصیت کے نفاذ کے بعد کل مال کے 32 حصے ہوں گے جس میں سے شوہر کو 8 ہر بیٹی کو 3 اورہر بیٹے کو 6 حصے ملیں گے۔

مسئلہ از 4×8=32

میت

شوهر

4 بیٹیاں

2 بیٹے

ربع

عصبہ

8

لكل:3

لكل:6

والله اعلم عزو جل و رسوله اعلم صلی الله علیه و آله وسلم

ابو البنات فراز عطاری مدنی

26 شوال المکرم 1444ھ/17 مئی 2023 ء

اپنا تبصرہ بھیجیں