سوال:صحیح بخاری کا پورا نام کیا ہے؟
یوزر آئی ڈی:عبد اللہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب
صحیح بخاری کا مکمل نام جو امام بخاری علیہ الرحمہ نے رکھا وہ یہ ہے: الجامع المسند الصحيح المختصر من أمور رسول الله صلى الله عليه وسلم وسننه وأيامه جو کہ صحیح بخاری کے نام سے مشہور ہے۔
واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کتبہ
انتظار حسین مدنی کشمیری
22ذو الحجۃ الحرام 1444ھ/11جولائی 2023 ء