کیا مسجد کو ختم کر کے اس پر مدرسہ بناسکتے ہیں
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک مرتبہ جو جگہ مسجد کے لیے وقف ہوگئی اب اس مسجد کو ختم کر کے اس پر مدرسہ بناسکتے ہیں یا مسجد کے اوپر مدرسہ بناسکتے ہیں؟ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ ایک مرتبہ جو جگہ
مزید پڑھیںکیا مسجد کے چندے کے پیسے ادهار دے یا لے سکتے ہیں؟
سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا مسجد کے چندے کے پیسے ادهار دے یا لے سکتے ہیں؟ الجواب بعون الملك الوھاب اللھم ھدایة الحق و الصواب مسجد کا چندہ شرعا ان کاموں میں خرچ کرنے کی اجازت ہوتی ہے جس کا وہاں پر عرف (رواج) ہوتا ہے، یعنی عمومی
مزید پڑھیںکافر اگر مسجد کے لیے چندہ دے تو اس سے لینا کیسا
کیا فرماتے ہیں علمائے اکرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کوئی کافر اگر مسجد کے لیے چندہ دے تو اس سے لینا کیسا ہے ؟ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ غیر مسلم مسجد میں چندہ اس لیے دیتا ہے کہ اس کی وجہ سے مسلمانوں پر احسان جتائے یا اس کے
مزید پڑھیںستونوں کے درمیان صف بنانا کیسا؟
سوال: ستونوں کے درمیان صف بنانا کیسا؟ الجواب بعون الملک الوھاب، اللھم ھدایۃ الحق والصواب بلاضرورت ستونوں کے درمیان صف قائم کرنا مکروہ ہے کیونکہ یہ قطع صف کا سبب ہے اور قطعِ صف بحکمِ حدیث ممنوع ہے چنانچہ سننِ ابوداؤد شریف میں ہے: رسول ﷲ صلی الله تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں: من
مزید پڑھیںمسجد میں امام کا عورتوں کو دم کرنا
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ مسجد میں امام کا عورتوں کو دم کرنا،نیز روحانی علاج کا سامان اور دوائیں مسجد کی الماری میں رکھنا اور ان کو بیچنا کیسا ہے؟ الجواب بعون الملک الوهاب اللهم هداية الحق والصواب مسجد میں فی سبیل اللہ دم و تعویذ کے
مزید پڑھیںدورانِ اعتکاف مسجد میں غسل فرض ہوجائے
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین مسئلہ ذیل میں کہ دورانِ اعتکاف مسجد میں غسل فرض ہوجائے تو کیا حکم ہے؟ الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب دورانِ اعتکاف مسجد میں کسی پرغسل فرض ہوجائے تو آنکھ کھلتے ہی فوراً مسجد سے باہر نکل جائے کہ
مزید پڑھیںمسجد پر وقف آمدن کیا مدرسہ میں لگاسکتے ہیں
علماء دین کی خدمت میں عرض ہے کہ مسجد پر وقف آمدن کیا مدرسہ میں لگاسکتے ہیں؟ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ مسجد کی آمدن مدرسہ میں خرچ کرنا جائز نہیں ہے کیونکہ جو آمدن جس مد میں ہو اسی میں خرچ کرنا ضروری ہے اس کے علاوہ کسی دوسری مد میں
مزید پڑھیںفنائے مسجد کے کسی حصہ مثلاً اسٹور وغیرہ کو کرایہ پر دینا
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ فنائے مسجد کے کسی حصہ مثلاً اسٹور وغیرہ کو کرایہ پر دینا کیسا ہے؟ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ مسجد کے کسی بھی جز کو کرائے پر دینا جائز نہیں ہے بلکہ یہ ناجائز و حرام ہے کیونکہ یہ مسجد کی حرمت (ادب)
مزید پڑھیںمسجد کے کسی حصے کو دوکان بنا کر اسے کرایہ پر دینا
مسجد کے کسی حصے کو دوکان بنا کر اسے کرایہ پر دینا کیسا ہے؟ الجواب بعون الملک الوهاب اللهم هداية الحق والصواب عین مسجد یا فنائے مسجد کے کسی حصے کو دوکان میں تبدیل کر دینا تغییرِ وقف سخت حرام،ناجائز و گناہ ہے۔ محیط برہانی میں ہے:” قيم المسجد إذا أراد أن يبني حوانيت في
مزید پڑھیںمسجد میں اذان دینا کیسا ہے
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ مسجد میں اذان دینا کیسا ہے؟ الجواب بعون الملک الوہاب مسجد میں پانچ وقتہ اور جمعہ کی اذان دینا خلاف سنت و مکروہ ہے اذان مسجد سے باہر دینی چاہیے۔ فتاوٰی عالمگیری میں ہے: الاذان انما یکون فی المئذنۃ اوخارج المسجد لایؤذن
مزید پڑھیں