Skip to content
  • اپنا سوال پوچھیں
  • سوالات
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • مین پیج
  • اکیڈمی کورسز
  • کتب
    • کتابیں
    • کالمز
    • مجموعہ مختصر فتاوی جات
  • فتاوی جات
    • تفصیلی فتاوی جات
    • مختصر فتاوی
  • مختصر سوالات و جوابات
    • اپنا سوال پوچھیں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
نئے فتاوی
ترک رفع یدین والی حدیث کی صحت تسبیح کی نماز میں تسبیح زیادہ پڑھنا تشہد میں دائیاں پاوں بچھانا تشہد میں انگلی اٹھانے کی حکمت تروایح میں دوسری رکعت میں درود کیوں تشہد میں انگلی سے اشارہ نہ رکنا تسمیہ کا پڑھنا تشہد میں انگلی کو حرکت دینا تشہد کا کلمہ رہ جائے تشہد میں بیٹھنے کا طریقہ

مختصر تحریری فتاوی

گھوڑے کا گوشت کھانا کیسا؟

0 تبصرے

امازون یا ڈی ایچ ایل سے اس طرح بھی خریداری ہوتی ہے کہ ایک باکس کلو کے حساب سے خریدا جاتا ہے مگر اس میں ہے کیا یہ نہ خریدار کو پتا ہوتا ہے نہ بیچنے والے کو کیا اس طرح خریداری جائز ہے؟

0 تبصرے

کیا بسم اللہ الرحمن الرحیم کے اعداد 786 ہیں؟ایک شخص نے کہا کہ اگر اس میں موجود ر کو دو بار شمار کریں یا ایک بار اعداد 786 نہیں بنتے۔

0 تبصرے

ایک شخص 124 کلومیٹر کا سفر اختیار کر کے اپنی منزل پر پہنچا اور وہاں پہنچ کر اس نے اقامت کی نیت کی مگر اسے پتا تھا کہ اسے 3دن بعد 25 کلومیٹر کا سفر کرنا ہے اور پھر 3 دن بعد 15 کلومیٹر کا تو کیا اس کی اقامت درست ہوئی؟

0 تبصرے

کیا 95 روپے کے سکے 100 روپے کے نوٹ کے بدلے دینا صحیح ہے؟

0 تبصرے

مقدس اوراق جلانا کیسا؟

0 تبصرے

ایک شخص نے بھول کر احرام میں ایسے جوتے پہن لئے جس سے ابھری ہڈی چھپ گئی ایسا چند سیکنڈز کے لئے ہوا اسے یاد آگیا اس نے اتار دیے اب کیا کفارہ ہے؟

0 تبصرے

بعض لوگ بول چال میں کہتے ہیں کہ فلاں شخص نے پیسے کو دین و ایمان بنا رکھا ہےایسا کہنا کیسا؟

0 تبصرے

کیا عورت ولیہ ہوسکتی ہے؟

0 تبصرے

حضرت ابراہیم علیہ السلام کی ولادت کس ملک میں ہوئی تھی اور انہیں آگ میں کس ملک میں ڈالا گیا؟

0 تبصرے
  • →
  • 1
  • 2
  • 3
  • …
  • 39
  • 40
  • 41
  • 42
  • 43
  • 44
  • 45
  • …
  • 153
  • 154
  • 155
  • ←

اہم کیٹا گریز

Uncategorized آج کی حدیث آذان اجرت انبیا کے متعلق عقائد انبیا کے متعلق عقائد تاریخ تعلیق طلاق جماعت جمعہ جنازہ و کفن دفن حج کے متعلق فتاوی حرام حظر و اباحت حلال خرید و فروخت ذکوۃ رسم و رواج رضاعت روزہ سود طلاق طہارت عبادات عقائد عیدین فتاوی جات فیچر کالمز قربانی قرض متفرق متفرق حلال و حرام متفرق عقائد مجموعہ فتاوی جات مختصر تحریری فتاوی مختصر فتاوی مسجد نام نماز نکاح وراثت وقف کتابیں کمیشن کورس

اہم صفحات

  • مین پیج
  • سوالات
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • فتاوی جات
  • مختصر فتاوی
  • آرٹکلز
  • کتابیں

تعارف

الرضا قرآن و فقہ اکیڈمی ایک آن لائن ادارہ ہے جس کا کام دینی خدمت کرنا اور عام عوام کو قرآن کی تعلیمات کے ساتھ ساتھ فقہ کی تعلیم دینا ہے۔ اس اکیڈمی میں فقہ کورس بھی کروایا جاتا ہے جو درس نظامی کے فاضل علمائے کرام کرتے ہیں اور قرآن پاک کو تجوید کے ساتھ اور فقہ کے ساتھ سکھایا جاتا ہے۔ اس اکیڈمی کا یوٹیوب چینل بھی ہے اور ایک بہت بڑا فیس بک پر فقہی گروپ بھی ہے جس میں ہر ماہ ہزاروں سوالوں کے جوابات دیے جاتے ہیں۔

Copyright © 2026.

اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں