چیز (cheese) کھانا کیسا
فتویٰ834:
چیز کھانا کیسا؟
سائل : احمد احسان
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب بعون الملك الوهاب اللهم هداية الحق والصواب
چیز کھانا شرعا جائز ہے کیونکہ اس کے حرام ہونے کی کوئی وجہ نہیں۔ اعلی حضرت رحمتہ اللہ علیہ سے روسر کی شکر کے متعلق پوچھا گیا تو فرمایا: ” حلال ہے جب تک تحقیق نہ ہو کہ اس خاص شکر میں جو ہمارے سامنے رکھی ہے ، کوئی نجس یا حرام چیز ملی ہے۔ ۔ الخ “
(فتاوی رضویہ، جلد 4، صفحه 382)
والله اعلم عزو جل و رسوله اعلم صلى الله علیه و آله و سلم
ابوالبنات فر از عطاری مدنی
04 جمادى الاخر 1445 ھ/ 18 دسمبر 2023ء