تاش کی خرید و فروخت

تاش کی خرید و فروخت

فتویٰ705:

تاش کی خرید و فروخت کرنا کیسا؟

سائل : حرم رضا

بسم الله الرحمن الرحيم

الجواب بعون الملك الوهاب اللهم هداية الحق والصواب

تاش آلات لہو و لعب میں سے ہے اور اس کا کھیلنا ناجائز ہے لہذا اس کی خرید و فروخت بھی منع ہے۔ اللہ پاک فرماتا ہے : ” وَلَا تَعَاوَنُوا عَلَى الْإِثْمِ وَالْعُدْوَانِ “ ترجمہ: اور گناہ اورزیادتی پر باہم مدد نہ کرو۔

(المائدہ:2)

والله اعلم عزو جل و رسوله اعلم صلى الله علیه و آله وسلم

ابوالبنات فراز عطاری مدنی

16 ذوالحجہ 1444 ھ/ 05 جولائی 2023ء

اپنا تبصرہ بھیجیں