وقف کی جگہ تبدیل کرنا
سوال: کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں آجکل ایک جگہ کو کوئی وقف کرتا ہے تو کچھ عرصہ بعد وہ جگہ مہنگی ہوجاتی ہے تو واقف یا اس کی اولاد یہ تقاضا کرتی ہے کہ یہ پلاٹ چھوڑ کر آپ اس کے بدلے میں دوسری جگہ وقف کروالیں۔ کیا شرعا یوں
مزید پڑھیںوقف شدہ مسجد یا مدرسہ کو کسی صورت بیچا جاسکتا ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین مسئلہ ذیل میں کہ وقف شدہ مسجد یا مدرسہ کو کسی صورت بیچا جاسکتا ہے ؟ الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب۔ وقف شدہ مسجد یا مدرسہ کو کسی بھی صورت نہیں بیچا جا سکتا، کیونکہ وقف کا حکم یہ ہے کہ وقف
مزید پڑھیںوقف کی جگہ کو اگر غصب کیا تو جتنا عرصہ منفعت اٹھائی کیا اس کا کرایہ دینا ہوگا
سوال: وقف کی جگہ کو اگر غصب کرکے ذاتی استعمال کیا تو جتنا عرصہ منفعت اٹھائی کیا اس کا کرایہ دینا ہوگا؟ الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب وقف کی جگہ پر اگر کوئی قبضہ کر لے تو دیگر مسلمانوں پر لازم ہے کہ اس جگہ کو اس کے قبضے سے آزاد کروائیں
مزید پڑھیںوقف شدہ مسجد یا مدرسہ کو کسی صورت بیچا جاسکتا ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین مسئلہ ذیل میں کہ وقف شدہ مسجد یا مدرسہ کو کسی صورت بیچا جاسکتا ہے ؟. بینوا توجروا۔ الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب۔ وقف شدہ مسجد یا مدرسہ کو کسی بھی صورت نہیں بیچا جا سکتا، کیونکہ وقف کا حکم یہ ہے
مزید پڑھیںمسجد کا پیسہ مدرسہ میں خرچ کرنا
سوال: ایک مسجد کی ملکیت دیگر مسجد میں خرچ کرنا درست ہے یانہیں؟ مسجد کا پیسہ مدرسہ میں خرچ کرے تو درست ہوگا یانہیں؟ الجواب دونوں صورتیں حرام ہیں، مسجد جب تک آباد ہے اس کا مال نہ کسی مدرسے میں صرف ہو سکتا ہے نہ دوسری مسجد میں، یہاں تک کہ اگر ایک مسجد
مزید پڑھیںوقف زبان سے بھی ہوجاتا ہے یا تحریری طور پر وقف کرنا ضروری ہے؟
سوال: وقف زبان سے بھی ہوجاتا ہے یا تحریری طور پر وقف کرنا ضروری ہے؟ الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق وا لصواب وقف کے لیے تحریری طور پر وقف کرنا ضروری نہیں ،زبان سے کہہ دیا تو بھی کافی ہے۔ تنویر الابصار میں ہے : ورکنہ الالفاظ الخاصۃترجمہ : اور وقف کا رکن
مزید پڑھیںکیا مسجد کو ختم کر کے اس پر مدرسہ بناسکتے ہیں
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک مرتبہ جو جگہ مسجد کے لیے وقف ہوگئی اب اس مسجد کو ختم کر کے اس پر مدرسہ بناسکتے ہیں یا مسجد کے اوپر مدرسہ بناسکتے ہیں؟ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ ایک مرتبہ جو جگہ
مزید پڑھیںکیا مسجد کے چندے کے پیسے ادهار دے یا لے سکتے ہیں؟
سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا مسجد کے چندے کے پیسے ادهار دے یا لے سکتے ہیں؟ الجواب بعون الملك الوھاب اللھم ھدایة الحق و الصواب مسجد کا چندہ شرعا ان کاموں میں خرچ کرنے کی اجازت ہوتی ہے جس کا وہاں پر عرف (رواج) ہوتا ہے، یعنی عمومی
مزید پڑھیںاسپتال کے لیے جگہ دینےسے وقف ہوجائے گی
کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس بارے میں کہ اسپتال کے لیے جگہ دینےسے وقف ہوجائے گی؟ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ شرعا اسپتال کے لیے وقف درست ہے فقہائے کرام نےمسافر خانہ،کنواں،پل یا سٹرک کی تعمیر کا وقف درست تسلیم کیا ہے ان سب کے وقف ہونے کی یہ علت بیان
مزید پڑھیںمسجد پر وقف آمدن کیا مدرسہ میں لگاسکتے ہیں
علماء دین کی خدمت میں عرض ہے کہ مسجد پر وقف آمدن کیا مدرسہ میں لگاسکتے ہیں؟ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ مسجد کی آمدن مدرسہ میں خرچ کرنا جائز نہیں ہے کیونکہ جو آمدن جس مد میں ہو اسی میں خرچ کرنا ضروری ہے اس کے علاوہ کسی دوسری مد میں
مزید پڑھیں