امام رکوع میں ہو تو مقتدی ہاتھ باندھے گا یا نہیں؟
کیا فرماتے ہیں احباب علم اس مسلہ کے بارے میں امام رکوع میں ہو تو مقتدی ہاتھ باندھے گا یا نہیں؟ جواب امام جب رکوع میں ہوتو مقتدی قیام کی حالت میں تکبیر تحریمہ کہے اور اس کے بعد اگر ثنا کا وقت ہے تو ثنا پڑھے ورنہ بغیر ہاتھ باندھے رکوع میں چلا جائے۔ہاتھ
مزید پڑھیںنماز جنازہ فوت ہونے کا خطرہ ہو تو کیا تیمم کرکے نماز جنازہ پڑھ سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین مسئلہ ذیل میں کہ اگر نماز جنازہ فوت ہونے کا خطرہ ہو تو کیا تیمم کرکے نماز جنازہ پڑھ سکتے ہیں؟ الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب اگر نماز جنازہ فوت ہو جانے کا خطرہ ہو تو غیرِ ولی تیمم کر کے نمازِ
مزید پڑھیںدعائے قنوت پڑھنا بھول جائیں تو کیا حکم ہے
دعائے قنوت پڑھنا بھول جائیں تو کیا حکم ہے؟ الجواب بعون الملک الوهاب اللهم هداية الحق والصواب وتر کی تیسری رکعت میں دعائے قنوت کا پڑھنا واجب ہےاور کوئی سی بھی دعا پڑھ لینے سے واجب ادا ہو جاتا ہے۔اگرکسی نے بھول کر کوئی بھی دعا نہ پڑھی تو اب آخر میں سجدۂ سہو کر
مزید پڑھیںجماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کی شرعی حیثیت
سوال: جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ "الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب” اگر مسجد محلے کی ہو جس کا امام و جماعت معین ہو اور اتنے فاصلے پر ہو کہ وہاں مؤذن اگر بغیر اسپیکر کے منار پر کھڑے ہو کر اذان دے تو اس اذان کی
مزید پڑھیںنماز میں عمل کثیر سے کیا مراد ہے
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ نماز میں عمل کثیر سے کیا مراد ہے؟ اس کی وضاحت ارشاد فرمادیں۔ الجواب بعون الملک الوهاب اللهم هداية الحق والصواب نماز کو توڑنے والے کاموں میں سے ایک کام عمل کثیر ہے جبکہ اس کا تعلق نہ نماز سے ہو نہ
مزید پڑھیںنمازجنازہ میں سلام پھیرنے كا طريقہ
نمازجنازہ میں سلام پھیرتے وقت دونوں ہاتھ چھوڑکر سلام پھیرنا چاہیے کہ دائیں طرف سلام پھیرتے ہوئے ایک ہاتھ اور بائیں طرف پھیرتے ہوئے دوسرا ہاتھ چھوڑنا چاہیے؟ الجواب: قیام کی حالت میں نماز کے اندر ہاتھ باندھنا وہاں سنت ہے جہاں ذکرِ مسنون ہو، جہاں ذکرِ مسنون نہ ہو وہاں ہاتھ نہ باندھنا سنت
مزید پڑھیںفجر کا وقت تھوڑا ہو اور بندے پر غسل فرض ہے
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین مسئلہ ذیل میں کہ فجر کا وقت تھوڑا ہو اور بندے پر غسل فرض ہے ،اگر غسل کرے گا تو نما زکا وقت ختم ہوجائے گا توکیا وہ تیمم کرکے نماز پڑھ سکتا ہے؟ الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب۔ اگر کسی
مزید پڑھیںننگے سر نماز پڑھنا
علمائے دین کی خدمت میں عرض ہے کہ اس بارے میں رہنمائی فرمائیں کہ ننگے سر نماز پڑھنا کیسا ہے؟ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ ننگے سر نماز پڑھنے کی مختلف صورتیں ہیں 1:ننگے سر نماز اگر سنت سمجھ کر پڑھی جائے تو خلاف سنت و بدعت سیئہ ہے کیونکہ ننگے سر
مزید پڑھیںایک مشت سے کم داڑھی والے کے پیچھے تراویح پڑھنا
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین مسئلہ ذیل میں کہ ایک مشت سے کم داڑھی والے کے پیچھے تراویح پڑھنا کیسا ہے ؟ الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب تراویح ہو یا کوئی سی بھی نماز، امام اگر ایک مشت سے کم داڑھی رکھتا ہے یا بالکل منڈوا دیتا ہے
مزید پڑھیںننگے سر نماز پڑھنا کیسا
علمائے دین کی خدمت میں عرض ہے کہ اس بارے میں رہنمائی فرمائیں کہ ننگے سر نماز پڑھنا کیسا ہے؟ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ ننگے سر نماز پڑھنے کی مختلف صورتیں ہیں: 1: ننگے سر نماز اگر سنت سمجھ کر پڑھی جائے تو خلاف سنت و بدعت سیئہ ہے کیونکہ ننگے
مزید پڑھیں