کیا نابالغ تراویح کی امامت کر سکتا ہے؟

کیا نابالغ تراویح کی امامت کر سکتا ہے؟

سمجھ دار نابالغ صرف نابالغوں کی امامت کر سکتا ہے،بالغوں کی نماز نابالغ کے پیچھے نہیں ہوگی۔بہار شریعت میں امامت کی شرائط میں ایک ہے:”بلوغ۔۔۔ نابالغوں کے امام کے ليے بالغ ہونا شرط نہیں، بلکہ نابالغ بھی نابالغوں کی اِمامت کر سکتا ہے، اگر سمجھ وال ہو۔“ (بہار شریعت،جلد1،صفحہ561)

Add your Comment