حضورﷺ کی امت میں شامل ہونے کی دعا

سوال:کتنے انبیاء کرام علیھم السلام نے حضور ﷺ کی امت میں شامل ہونے کی دعا فرمائی؟

یوزر آئی ڈی:سبیل حسین سید

بسم اللہ الرحمن الرحیم

الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب

12 انبیاء کرام علیھم السلام نے حضور ﷺ کی امت میں شامل ہونے کی دعا کی۔ جواہر البحار میں ہے:حضرت سیّدُنا ابراہیم علیہ السَّلام، حضرت سیّدُنا الیاس علیہ السَّلام اور حضرت سیّدُنا موسیٰ علیہ السَّلام سمیت بارہ (12) انبیائے کرام علیہم الصَّلٰوۃ والسَّلام نے رسولِ کریم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی اُمّت میں شامل ہونے کی تمنّا کی۔

(مطالع المسرات،صفحہ133،جواہر البحار،جلد1،صفحہ131،سبع سنابل، صفحہ18)

واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کتبہ

انتظار حسین مدنی کشمیری

16شوال المکرم1444ھ/07 مئی2023 ء

اپنا تبصرہ بھیجیں