کیا ایک ہی شخص کو سارے گھر والوں کا فطرہ دے سکتے ہیں؟

کیا ایک ہی شخص کو سارے گھر والوں کا فطرہ دے سکتے ہیں؟

ایک ہی شخص کو سارے گھر والوں کا فطرہ دینا جائز ہے۔بہار شریعت میں ہے:” یوہیں ایک مسکین کو چند شخصوں کا فطرہ دینا بھی بلاخلاف جائز ہے اگرچہ سب فطرے ملے ہوئے ہوں۔“

(بہار شریعت،جلد1،صفحہ940)

Add your Comment