اس حدیث پاک کا عربی متن اور حوالہ بتا دیں”فجر کی نماز اجالے میں پڑھو”؟

اس حدیث پاک کا عربی متن اور حوالہ بتا دیں”فجر کی نماز اجالے میں پڑھو”؟

مختلف کتابوں میں یہ روایت موجود ہے۔چنانچہ نسائی شریف میں ہے:”اسفروا بالفجر“ترجمہ: فجر کی نماکو اجالے میں ادا کرو۔

(نسائی،حدیث548)

Add your Comment