روزے کی حالت میں غسل کے دوران ناک میں پانی چڑھایا تو دماغ تک پہنچ گیا تو کیا حکم ہے؟

روزے کی حالت میں غسل کے دوران ناک میں پانی چڑھایا تو دماغ تک پہنچ گیا تو کیا حکم ہے؟

روزے کی حالت میں ناک میں پانی چڑھایا اور وہ دماغ تک پہنچ گیا تو اگر روزہ دار ہونا یاد ہو تو روزہ ٹوٹ جائے گا۔بہار شریعت میں ہے:”ناک میں پانی چڑھایا اور دماغ کر چڑھ گیا روزہ جاتا رہا،مگر جبکہ روزہ ہونا بھول گیا ہو تو نہ ٹوٹے گا اگرچہ قصدا ہو۔“

(بہار شریعت،جلد1،صفحہ987)

اپنا تبصرہ بھیجیں