عورت کاکھڑے ہوکرنہانا
سوال:مفتی صاحب عورت کاکھڑے ہوکرنہاناجائزہے؟
User ID: Bilal Sarwar
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب
عورت کاکھڑے ہوکرنہاناجائزہے ہاں بہتریہ ہے کہ بیٹھ کرنہائے۔
بہارشریعت میں ہے:اگرغسل خانہ کی چھت نہ ہویاننگے بدن نہائے بشرطیکہ موضعِ احتیاط ہوتوکوئی حرج نہیں،ہاں عورتوں کوبہت زیادہ احتیاط کی ضرورت ہے اورعورتوں کوبیٹھ کرنہانابہترہے۔(بہارشریعت،غسل کابیان،ج1،ح2،ص323،مکتبۃ المدینہ)
واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
کتبـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــہ
تیموراحمدصدیقی
17شبان المعظم 1445ھ/28فروری 2024 ء