چیک باؤنس ہونے پر جرمانہ لینا کیسا؟
چیک باؤنس ہونے پر مالی جرمانہ لینا شرعا ناجائز ہے کیونکہ مالی جرمانہ منسوخ ہے اور منسوخ پر عمل جائز نہیں۔فتاوی رضویہ میں ہے:” مالی جرمانہ منسوخ ہے اور منسوخ پر عمل کرنا حرام ہے۔“
(فتاوی رضویہ،جلد5،صفحہ118)